Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف

Published February 18, 2024
Tags: "ارمان" اور "آزرخش" میزائل سسٹم Featured ایران نے نئے میزائل فضائی دفاعی نظام متعارف
Share
SHARE

تہران (ٹیک ڈیسک): ایران نے نئے میزائل اور فضائی دفاعی نظام متعارف کرا دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی نے بتایا کہ “ارمان” اور “آزرخش” میزائل سسٹم ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کے تیار کردہ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ارمان اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم درمیانی رینج کا ایک مکمل ٹیکٹیکل سسٹم ہے، اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم ارمان ایک ساتھ 6 اہداف کو 180 کلو میٹر کے فاصلے سےنشانہ بنا سکتا ہے۔

وزیر دفاع نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام آزرخش سے 50 کلو میٹر تک 4 میزائل ایک ساتھ فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو 180 کلومیٹر کے فاصلے سے ہدف کی نشاندہی کر سکتا ہے اور 120 کلو میٹر کی رینج میں ہدف کو تباہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

TAGGED:"ارمان" اور "آزرخش" میزائل سسٹمFeaturedایران نے نئے میزائلفضائی دفاعی نظام متعارف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیاقت چٹھہ کے پی ٹی آئی اور جنرل فیض کیساتھ قریبی تعلقات تھے
Next Article کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مدھیہ پردیش: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک

مدھیہ پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں…

March 12, 2024
پاکستان

سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا۔ تحریک…

July 23, 2024
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد ، آئین اور جمہوریت کی بات کی؛ بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام…

February 20, 2024
دنیا

جوبائیڈن کی انتخابی مہم: کیرولینامیں دوران تقریرفلسطینیوں کی حمایت میں نعرے

کیرولینا - امریکا (ویب ڈیسک): جنوبی کیرولینا میں امریکا کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع…

January 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?