Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی
دلچسپ و عجیب

5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی

Published November 26, 2024
Tags: Featured چین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ کھوج سیاحتی مقام تیانتی (چینی زبان میں آسمانی سیڑھی) ہے۔5 ہزار فٹ بلندی تک ہزار فٹ بلندی تک جانے والی اس سیڑھی
Share
SHARE

نیانتی چین (ویب ڈیسک): چین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ کھوج کے لیے موجود ہے مگر زیادہ سے زیادہ نوجوان چینی سیاح اپنے ملک کو آسمان سے دیکھنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ایسا ہی ایک نیا سیاحتی مقام تیانتی (چینی زبان میں آسمانی سیڑھی) ہے۔5 ہزار فٹ بلندی تک جانے والی اس سیڑھی پر سفر کرنا ہر فرد کے بس کی بات نہیں۔چین کے صوبے ہونان کے Zhangjiajie نیچر پارک میں یہ سیڑھی واقع ہے۔

یہ نیچر پارک اپنی ارضیاتی تنوع کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

یہ منفرد انداز کی سیڑھی آہنی زینوں اور تاروں سے تیار کی گئی ہے تاکہ لوگ مشکل چٹانی دیواروں کو سر کیے بغیر ماؤنٹ Qixing پر چڑھ سکیں۔

روزانہ اوسطاً 12 سو سے زائد سیاح اس سیڑھی پر چڑھتے ہیں بلکہ یہ اتنی مقبول ہوچکی ہے کہ ایک بار تو فضا میں ‘پیپل جام’ ہوگیا تھا۔

TAGGED:Featuredچین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ کھوجسیاحتی مقام تیانتی (چینی زبان میں آسمانی سیڑھی) ہے۔5 ہزار فٹ بلندی تکہزار فٹ بلندی تک جانے والی اس سیڑھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست
Next Article پی ٹی آئی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ لیڈر شپ سب کنٹرول کررہی ہے: وزیر داخلہ کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے علاقے سانگھڑ میں تیل اور گیس…

December 19, 2022
پاکستان

عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے

رانی پور: (ویب ڈیسک) : سندھ کے عظیم صوفی بزرگ حافظ عبدالوہاب فاروقی المعروف حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس…

March 25, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

جلتے ہوئے جسم کے ساتھ 100 میٹر ریس 17 سیکنڈ میں طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

پیرس (ویب ڈیسک): جوناتھن ویرو نےتیز ترین فل باڈی برن 100 میٹر سپرنٹ بغیر آکسیجن کے 17 سیکنڈ میں طے…

July 1, 2023
پاکستانصحت

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال سہولیات کے فقدان کا شکار ہے اور اسپتال میں زیرعلاج…

April 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?