Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست
کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

Published November 26, 2024
Tags: Featured پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست سیریز ایک ایک سے برابر
Share
SHARE

بلاوائیو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولرز کے سامنے جم کر بیٹنگ نہ کرسکی اور میزبان ٹیم 32.3 اوورز میں 145 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے 4، سلمان علی آغا نے 3 اور صائم ایوب اور فیصل اکرم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا جبکہ ایک بیٹر رن آؤٹ ہوا۔

جواب میں 146 رنز کا ہدف پاکستان نے بغیر وکٹ گنوائے 19ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا، صائم ایوب نےون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے 113 رنز بنائے جبکہ عبداللہ شفیق 32 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی کامیابی کے بعد سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ بارش سے متاثرہ پہلےمیچ میں زمبابوے نے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 80 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے 2 کھلاڑی ابرار احمد اور طیب طاہر پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کھیل رہے تھے۔

TAGGED:Featuredپاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچریدوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیازمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکستسیریز ایک ایک سے برابر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور
Next Article 5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں

(ویب ڈیسک ):گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی…

November 4, 2024
پاکستان

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئٹہ پولیس روانہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمے میں…

March 8, 2023
دلچسپ و عجیبصحت

سموسہ ’ایٹم بم‘، بریانی ’میزائل‘ اور پیزا ’ڈرون اٹیک‘: کیا واقعی؟

سموسہ، جلیبی، پیزا اور بریانی۔۔۔ آپ چٹورے ہوں یا ہاتھ روک کر کھانا کھانے کے عادی، اِن پکوانوں کے نام…

December 19, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول

ٹیکساس (ٹیک ڈیسک): جدید ترین خلائی دور بین جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی مدد سے لی گئی ایک تصویر میں…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?