Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے
پاکستان

عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے

Published March 25, 2024
Tags: Featured حافظ عبدالوہاب فاروقی حضرت سچل سرمست ریا کماری ہماری بیٹی ہیں سندھ کے عظیم صوفی بزرگ سید ذوالفقار شاہ، صوبائی وزیر محکمہ اوقاف عرس مبارک کی باضابطہ تقریب کا افتتاح
Share
SHARE

رانی پور: (ویب ڈیسک) : سندھ کے عظیم صوفی بزرگ حافظ عبدالوہاب فاروقی المعروف حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی باضابطہ تقریب کا افتتاح، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید ذوالفقار شاہ، صوبائی وزیر محکمہ اوقاف کے وزیر نے کہا کہ نگراں حکومت کے دور میں سندھ میں بدامنی میں اضافہ ہوا، جو بھی ملوث ہوگا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پریا کماری ہماری بیٹی ہیں جن کی بازیابی کے لیے سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے اور پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیں گی۔

ذوالفقار شاہ نے کہا کہ سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے، حضرت سچل سرمست نے امن، بھائی چارے، محبت اور نگہداشت کا پیغام دیا، حکومت سندھ نوجوانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، تعلیم و تربیت کے لیے مختلف اضلاع میں لائبریریاں قائم کی جا رہی ہیں۔ لاڑکانہ میں ایک لائبریری بھی قائم کی گئی ہے۔

ملک میں مہنگائی ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، سندھ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، رمضان شریف میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے عام اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف ریٹ لسٹیں جاری کر دی گئی ہیں۔ ریٹ لسٹ کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے جس کے بعد محفل سماع صوفی فنکاروں نے سچل کا کلام پیش کیا ، سچل کے کلام پر ڈی جی کلچرل منور مہیسر بے خود ہوکر ناچتے رہے۔

اس موقع پر نوجوان ایم پی اے ہالار اور پیپلز پارٹی کے رہنما منور اور ایس ایس پی خیرپور زبیر شیخ بھی موجود تھے۔ جبکہ سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredحافظ عبدالوہاب فاروقیحضرت سچل سرمستریا کماری ہماری بیٹی ہیںسندھ کے عظیم صوفی بزرگسید ذوالفقار شاہ، صوبائی وزیر محکمہ اوقافعرس مبارک کی باضابطہ تقریب کا افتتاح
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
Next Article پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا، بچی جل کر ہلاک

کنساس-امریکا(ویب ڈیسک): امریکی ریاست کنساس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو پالنے…

February 12, 2024
پاکستان

چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،خود کو الگ کرنیوالے ججز کو شامل نہ کریں تو فیصلہ قبول ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا…

April 3, 2023
دنیا

تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے

تل ابیب (ویب ڈیسک): حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر راکٹ حملے کیے گئے…

October 27, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی بل پر کوئی ریلیف نہیں ملےگا: “عدم ادائیگی کو بجلی چوری تصور کیا جائے گا” آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت…

August 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?