Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد
پاکستانتازہ ترین

عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد

Published February 17, 2023
Tags: عباسی شہید اسپتال ملازمین کا انتظامیہ پر تشدد میدان جنگ
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عباسی شہید اسپتال میدان جنگ بن گیا، ملازمین کے ایک گروپ نے اسپتال انتظامیہ اور سابق سینیٹر عبدالحسیب پر تشدد کی کوشش کی۔ملازمین نے ڈی ایم ایس ڈاکٹر طارق پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی ، ملازمین کے جارحانہ روییاور گالم گلوچ کرنے پر سابق سینیٹر عبدالحسیب انتظامیہ سمیت اجلاس چھوڑ کر اسپتال سے چلے گئے۔

ملازمین کی بدسلوکی اورغنڈہ گردی پر انتظامیہ نے مزید کام کرنے سے انکار کردیا، سابق سینیٹر اور چیئرمین ہیلتھ کمیٹی عبدالحسیب اسپتال انتظامیہ کے ساتھ اسپتال کی بہتری کے حوالے سے ڈائریکٹر آفس میں اجلاس میں مصروف تھے۔
اس دوران اسپتال ملازمین کا ایک گروپ ڈائریکٹر آفس میں گھس گیا اور وہاں موجود سابق سینیٹر سمیت دیگر افسران کو مغلظات بکنے لگا اسی دوران مشتعل ملازمین میں شامل امتیاز،اسد،فراز،کاشف مجید اور ڈاکٹر مبشر سمیت غیر متعلقہ افراد نے ڈاکٹر طارق کو شدید تشدد کانشانہ بناتے ہوئے سابق سینیٹر عبدالحسیب پر بھی تشدد کی کوشش کی۔

ملازمین کے جارحانہ رویے پر عبدالحسیب افسران سمیت اجلاس چھوڑ کر اسپتال سے چلے گئے، ملازمین کے خطرناک عزائم پر ایم ایس عباسی اسپتال سمیت دیگر افسران نے ایدمنسٹریٹر کراچی کو تمام صورتحال سے تحریری طور پر آگاہ کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا او کہا کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں۔

TAGGED:عباسی شہید اسپتالملازمین کا انتظامیہ پر تشددمیدان جنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا نے سلامتی کونسل کی اسرائیل سےمتعلق قرار داد کوویٹو کردیا
Next Article سندھ میں ٹیچر لائسنس لینے والے اساتذہ کو ملے گی گریڈ 16 میں ترقی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہی بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ایف آئی…

July 24, 2025
پاکستان

بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے یوم استحصال کشمیر کے…

August 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

آرمی ایکٹ میں ترمیم ہوگی، 9 مئی کے حملہ آوروں اورمنصوبہ سازوں کو معافی نہیں ملے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک دفاعی ذریعے نے انگریزی اخبار کو بتایا ہے کہ موجودہ نظامِ قانون میں کچھ بہتری…

March 8, 2024
پاکستان

فلسطین کے مسئلے کا حل فلسطینی عوام کی مرضی کےمطابق ہونا چاہیے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ صرف اور…

October 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?