Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا نے سلامتی کونسل کی اسرائیل سےمتعلق قرار داد کوویٹو کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا نے سلامتی کونسل کی اسرائیل سےمتعلق قرار داد کوویٹو کردیا
دنیا

امریکا نے سلامتی کونسل کی اسرائیل سےمتعلق قرار داد کوویٹو کردیا

Published February 17, 2023
Tags: Featured اسرائیلی بستیوں امریکا قرارداد غیرمؤثر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا نے اسرائیلی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو غیرمؤثر قرار دے دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد دو ریاستی حل کے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے مددگار نہیں ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق قراداد کے مسودے میں اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی بستیوں کی تعمیر فوری اور مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی بستیوں کی تعمیر کے خلاف عرب امارات کی قرارداد آج سلامتی کونسل میں پیش کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی بستیوںامریکاقرارداد غیرمؤثر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیات آبادپشاور میں ڈاکٹر کی اپنی 12 سالہ سالی سےجنسی زیادتی
Next Article عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں جو شاہین کو بولنگ ٹپس دیتے…

December 20, 2022
انٹرٹینمنٹ

‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ…

September 26, 2024
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان7 واں‌نمبر،محض ایک لاکھ ڈالر ملیں‌گے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی…

May 26, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5 متعارف

نیویارک (ٹیک ڈیسک): اوپن اے آئی نے اپنا سب سے ایڈوانس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جی پی…

August 8, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?