Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط

Published July 4, 2023
Tags: Featured اشتہارات کی آمدنی کو برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہ
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صارفین کو ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے کے لیے ویریفائیڈ اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔اس حوالے سے کی گئی ایک ٹوئٹ میں کمپنی کا کہنا تھا کہ ’ہم نے ابھی ٹوئٹ ڈیک کا ایک نیا اور بہتر ورژن لانچ کیا ہے، یہ تبدیلی 30 دنوں میں نافذ العمل ہوگی‘۔ٹوئٹ ڈیک پہلے مفت تھا اور بڑے پیمانے پر کاروبار اور خبر رساں اداروں کی جانب سے مواد کی آسانی سے نگرانی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، جس پر فیس کی وصولی ٹویٹر کی آمدنی میں اضافہ کر سکتی ہے کیوں کہ ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے اسے اشتہارات کی آمدنی کو برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں نئی خصوصیات کے ساتھ ’ٹوئٹ ڈیک‘ کے ایک بہتر ورژن کی تفصیلات بتائی گئیں۔

ٹوئٹ میں کہا گیا کہ اب ٹوئٹ ڈیک کمپوزر کی مکمل فعالیت، خالی جگہوں، ویڈیو ڈاکنگ، پولز اور بہت کچھ فراہم کرتا ہے۔

ٹوئٹر کمپنی نے فوری طور پر اس حوالے سے تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

ٹوئٹ ڈیک پہلے مفت تھا اور بڑے پیمانے پر کاروبار اور خبر رساں اداروں کی جانب سے مواد کی آسانی سے نگرانی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، جس پر فیس کی وصولی ٹویٹر کی آمدنی میں اضافہ کر سکتی ہے کیوں کہ ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے اسے اشتہارات کی آمدنی کو برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

گزشتہ ہفتے ایلون مسک نے اعلان کیا تھا کہ جو لوگ سبسکرپشن فیس ادا نہیں کرتے پلیٹ فارم ان کے لیے روزانہ پڑھی جانے والی ٹوئٹس کی تعداد کم کردے گا، اب تک صارفین کی اکثریت ایک دن میں ایک ہزار ٹوئٹس پڑھ سکتی ہے۔

بتایا گیا کہ اس فیصلے کا مقصد تھرڈ پارٹیز کے ذریعے سوشل نیٹ ورک سائٹ کے ڈیٹا کے استعمال کو محدود کرنا تھا، خاص طور پر وہ کمپنیاں جو مصنوعی ذہانت کے ماڈلز فراہم کرتی ہیں۔

اس اعلان نے ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور اشتہاراتی ماہرین نے کہا کہ اس سے نئی سی ای او لنڈا یاکارینو کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا، جنہوں نے گزشتہ ماہ ہی اس عہدے میں کام شروع کیا تھا۔

اکاؤنٹس کی تصدیق کے لیے افراد کو اپنے ہر ماہ 8 ڈالر ادا کرنا ہوں گے، جب کہ تنظیمیں/ادارے ہر ماہ ایک ہزار ڈالر ادا کرتے ہیں۔

اس اقدام کے بعد ٹوئٹ ڈیک نے بہت سے صارفین کے لیے مؤثر طریقے سے کام کرنا بند کر دیا جس میں ڈان ڈاٹ کام بھی شامل ہے۔

TAGGED:Featuredاشتہارات کی آمدنی کو برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ میں شدید گرمی، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Next Article دنیا کے سب سے وفادار کتے ‘ہاچیکو‘ کی 100 ویں سالگرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

(ویب ڈٰیسک): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق…

November 15, 2024
دنیا

اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائینگے؛یمنی حوثی فوج کا ترجمان یحییٰ ساری

یمن (ویب ڈیسک): یمنی حوثیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف جانے والا جو بھی جہاز ہماری رسائی میں…

May 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

لوگ ہمارے خلاف ہر طرح کی باتیں کرنے کو اپنا حق سمجھتے ہیں؛ کبریٰ خان کا اظہار برہمی

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاروں کے کردار پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گھناؤنے الزامات پر…

July 24, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواست…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?