Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ میں شدید گرمی، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانیہ میں شدید گرمی، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
دنیا

برطانیہ میں شدید گرمی، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Published July 4, 2023
Tags: Featured تقریباً 140 سال میں سب سے زیادہ
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): گزشتہ مہینہ برطانیہ میں ریکارڈ کے لحاظ سے گرم ترین جون کا مہینہ تھا، ملک کی قومی موسمیاتی سروس نے خبردار کیا ہے کہ انسانوں کی وجہ سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیاں بلند درجہ حرارت کا ریکارڈ بنانے کے امکانات کو بڑھا رہی ہے۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جون میں اوسط درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جو تقریباً 140 سال میں سب سے زیادہ تھا۔اس درجہ حرارت نے 1940 اور 1976 میں ریکارڈ ہونے والے 14.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ماہر موسمیات کلیر ناصر نے کہا کہ ’جب گرمی، گرمی کی شدت اور گرمی کے دورانیےکی بات آتی ہے تو تمام اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ ہم غلط سمت میں جا رہے ہیں‘۔٫

محکمہ موسمیات نے یہ بھی کہا کہ شمالی بحر اوقیانوس کو متاثر کرنے والی سمندری ہیٹ ویو نے برطانیہ میں زمین کے درجہ حرارت کو بڑھانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔

اس کے علاوہ جون کےمہینے میں بارش کی مقدار اس کی اوسط سطح کا 68 فیصد رہی۔

تازہ ترین ریکارڈ کو ’موسمیاتی تبدیلی کے فنگر پرنٹ‘ کے طور پر بیان کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا کہ اس کے سائنس دانوں کی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جون کا درجہ حرارت سال 1940 میں ریکارڈ کردہ 14.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان دگنا ہوگیا ہے۔

TAGGED:Featuredتقریباً 140 سال میں سب سے زیادہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشز سیریز : آسٹریلیا کیخلاف ردعمل کا خدشہ، سکیورٹی سخت کرنےکا فیصلہ
Next Article ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں جو شاہین کو بولنگ ٹپس دیتے…

December 20, 2022
پاکستانتازہ ترین

نگران حکومت کے تابڑ توڑ حملے: آٹا، چینی، بجلی، پیٹرول سب مہنگے، عوام بلبلا اٹھے

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف…

August 27, 2023
کاروبار

چین نےگوادر تا کاشغر1860 میل طویل ریلوے لائن منصوبہ پیش کردیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبےکے تحت گوادر سےکاشغر تک 58 ارب ڈالرکا…

April 28, 2023
دنیا

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب:امریکی صدر جو بائیڈن کیخلاف نعریبازی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف نعرے لگ گئے۔ During…

February 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?