Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائینگے؛یمنی حوثی فوج کا ترجمان یحییٰ ساری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائینگے؛یمنی حوثی فوج کا ترجمان یحییٰ ساری
دنیا

اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائینگے؛یمنی حوثی فوج کا ترجمان یحییٰ ساری

Published May 4, 2024
Tags: Featured اسرائیل کی طرف جانے والا جو بھی جہاز حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساری یمنی حوثیوں
Share
SHARE

یمن (ویب ڈیسک): یمنی حوثیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف جانے والا جو بھی جہاز ہماری رسائی میں آئےگا اسے نشانہ بنائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساری کا کہنا ہے کہ بحر روم سے گزرنے والا ہر وہ جہاز جو اسرائیل کی طرف جائیگا، اگر وہ ہماری رسائی میں ہوا تو ہم اسے نشانہ بنائیں گے۔حوثی ترجمان یحییٰ ساری نے کہا کہ یہ فیصلہ اسرائیل کے رفح پر حملہ کرنے کی وجہ سے کیا گیا۔

یاد رہے یمن کے حوثی غزہ پر اسرائیلی حملہ ہونے کے بعد پہلے بھی اپنی حدود سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے کرتے رہے ہیں اور بہت سے جہازوں کو عملے سمیت قبضے میں بھی لیا گیا۔

اسی سال مارچ میں یمن کے حوثیوں نے خلیج عدن میں کمرشل جہاز پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 2 سویلین میرین ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے تھے جب کہ سال 2024 کے پہلے ماہ میں بھی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا تھا جس کی امریکی فوج تصدیق کی تھی۔

یمن کے حوثیوں نے چند ماہ قبل بھی یمنی صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کی تھا۔

یاد رہے یمن کے حوثیوں نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے رد عمل کے طور پر صہیونی فورسز کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے اور حوثی اب تک اسرائیل پر 6 بلیسٹک میزائل داغ چکے ہیں۔

حوثی اپنے حملوں کو ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا نام دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ پر حملے روک دے تو بین الاقوامی جہازوں سمیت امریکا اور برطانیہ یا اسرائیل کے جہازوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کی طرف جانے والا جو بھی جہازحوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سارییمنی حوثیوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ جا کر زخمیوں کا علاج کرنیوالوں میں 2 پاکستانی امریکن ڈاکٹر بھی شامل
Next Article آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران: قاسم سلیمانی کے مقبرے کےقریب 2 دھماکے،103 افراد جاں بحق، 200 زخمی

کرمان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر کرمان میں سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکوں میں کم…

January 3, 2024
صحت

ذیابیطس اور ڈپریشن مریض کو موت کے قریب کردیتے ہیں؛ تحقیق

(ویب ڈیسک):نیو میکسیکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن…

November 16, 2023
پاکستان

سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس…

January 9, 2023
دنیاکھیل

قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل

(ویب ڈیسک):سوئیڈن کی جانب سے ملک میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر پوری دنیا میں مسلمانوں سمیت عالمی برادری…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?