Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید

Published May 13, 2023
Tags: 6 رہنماؤں کو شہید کیا جا چکا ہے Featured پانچ روز سے جاری اسرائیلی بمباری
Share
SHARE

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک): اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔اسرائیل فوج کی بمباری سے غزہ کی پٹی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا۔

دوسری جانب قابض اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول کر نہتے فلسطینی مردوں، خواتین اوربچوں پر انسانیت سوز تشدد کیا۔ متعدد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔
اسلامی جہاد تحریک کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں اب تک 6 رہنماؤں کو شہید کیا جا چکا ہے۔ پانچ روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 6 بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

TAGGED:6 رہنماؤں کو شہید کیا جا چکا ہےFeaturedپانچ روز سے جاری اسرائیلی بمباری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر
Next Article گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نیوزیلینڈ کے ہاسٹل میں آگ سے 10 افراد جھلس کر ہلاک

ویلنگٹن (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

May 16, 2023
پاکستان

اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم کے کوآرڈینٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت…

July 12, 2024
دلچسپ و عجیب

5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی

نیانتی چین (ویب ڈیسک): چین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ کھوج کے لیے موجود ہے مگر زیادہ سے…

November 26, 2024
دنیا

بیلاروس کی کوششیں رنگ لے آئیں، ویگنر گروپ کا دستوں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم

ماسکو (ویب ڈیسک): بیلاروس کی باغی ویگنر گروپ اور روسی قیادت کےدرمیان مصالحت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔روسی خبرایجنسی کے…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?