Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج
انٹرٹینمنٹپاکستان

پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج

Published August 27, 2025
Tags: Featured پشاور پریس کلب کے نائب صدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مقدمہ درج خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج
Share
SHARE

پشاور (ٹیک ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولیس نے مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک کو گرفتار بھی کر لیا۔جبکہ پشاور کے سینیر صحافی اور پشاور پریس کلب کے نائب صدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مقدمہ درج کیا گیا ہے. ڈی پی او مردان ظہور آفریدی کے مطابق ٹک ٹاکرز پر سوشل میڈیا پر فحش زبان، گالم گلوچ اور غیر اخلاقی گفتگو کرنے کا الزام ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے معاشرے میں منفی رجحانات فروغ پا رہے ہیں جس کے تدارک کے لیے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جارہی ہے۔

جبکہ پشاور کے سینیر صحافی اور پشاور پریس کلب کے نائب صدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مقدمہ درج کیا گیا ہے.جس پر کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز ( سی پی این ای) نے پشاور کے سینیر صحافی اور پشاور پریس کلب کے نائب صدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مقدمہ درج کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پر قدغن قرار دیا ہے۔

سی پی این سی کے صدر سیکریٹری جنرل نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں صحافی عرفان خان کی سوشل میڈیا ایکٹیوٹیز کو بنیاد بنا کر کارروائی کے مطالبے کو ریاستی عناصر کی جانب سے آزادی اظہار رائے کے آئینی اور جمہوری حق پر حملہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنی ایک حالیہ ملاقات کے دوران سی پی این ای کو یقین دلایا تھا کہ ان کے صوبے میں پیکا ایکٹ کے تحت کسی صحافی کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی جائے گی جبکہ عرفان خان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے کا اندراج ان کے بیانیے کی نفی کرتا ہے۔

سی پی این ای صدر نے مطالبہ کیا کہ عرفان خان کے خلاف درج کیا جانے والا مقدمہ فی الفور واپس لیا جائے اور کسی بھی صحافی کے خلاف انتقامی کارروائی سے باز رہا جائے۔

TAGGED:Featuredپشاور پریس کلب کے نائب صدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مقدمہ درجخیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائیمردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ
Next Article سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا

حیدرآباد: (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے پینے کے لیے اٹھائے جانے والے پانی میں 250 کے بجائے 720 ٹی ڈی…

March 30, 2024
دنیا

سوڈان میں‌فوجی بغاوت، لڑائی میں‌5 ہزار افراد ہلاک،آرمی چیف مذاکرات پر آمادہ

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی…

September 23, 2023
پاکستان

نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر رہےہیں، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فواد

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق نواز شریف…

July 24, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل تک مار کرنیوالےایرانی میزائل اور ہتھیار:جن سےمغرب خوفزدہ ہے

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے یکم اکتوبر کو اسرائیل پر بیلسٹک ہائی اسپیڈ میزائلوں کی بوچھاڑ کردی۔ یہ حملے لبنان…

October 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?