Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

Published September 23, 2023
Tags: بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کے بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ارکان کالعدم ٹی ٹی پی کو بھتہ خوری میں معاونت فراہم کررہے تھے، ملزمان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کی افغانستان میں موجودگی کو بھی کنفرم کیا۔

سکیورٹی ذرائع کےمطابق ملزم نے بتایا کہ افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عبدالرازق ہمیں واٹس ایپ کے ذریعے ہدایات دیتا تھا، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرلوگوں کے گھروں اور دکانوں کی ویڈیوز منگواکران کو بھتے کے لیے افغانستان سے کال کرتا تھا، بھتہ نہ ملنے یا تاخیر کی صورت میں لوگوں کو جان سے مارنے یا اغواء کی دھمکیاں دیتا تھا۔

TAGGED:بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 ارب آمدنی اور 9 ارب سود ہے، ملک کیسےچل سکتا ہے: گوہراعجاز
Next Article ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ:مکمل اونر شپ سندھ حکومت کی ہے،شرجیل

کراچی(نیوز ڈیسک): شرجیل انعام میمن نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو تجویز دی ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی میں اپنا…

February 1, 2023
پاکستان

پاک فوج کا اعلامیہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعلامیہ پر ردِ عمل دیتے ہوئے پاکستان…

May 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ کیساتھ ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر دھوکہ کیا گیاہے؛ ترقی پسند پارٹی کااحتجاج و مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا‘ ہم نے ملک بچایا، اسحاق ڈار

نیویارک (ویب ڈیسک)؛ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو…

July 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?