Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘
انٹرٹینمنٹ

پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘

Published November 10, 2023
Tags: Featured انگلش سدھار لو تو میں تم سے شادی کیلئے تیار ہوں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی۔محمد شامی ون ڈے ورلڈکپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔

#Shami Tum apna English sudharlo, I’m ready to marry you 🤣🤣

— Payal Ghoshॐ (@iampayalghosh) November 2, 2023

اداکارہ پائل گھوش نے محمد شامی کو ٹیگ کیا اور ٹوئٹ میں شادی کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے لکھا کہ ’شامی اگر تم اپنی انگلش سدھار لو تو میں تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘۔

واضح رہے کہ 2014 میں محمد شامی نے ماڈل حسین جہاں سے شادی کی تھی تاہم حال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کرکٹر محمد شامی اور ان کی اہلیہ کےدرمیان 2019 سےکیس چل رہا ہے۔

چند برس قبل محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ان پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد محمد شامی اور ان کے بھائی کو گرفتار کیا گیا جب کہ محمد شامی کی اہلیہ کو بھی اپنے شوہر کے گھر جاکر شور شرابا کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا جنہیں بعد ازاں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا، محمد شامی کی جانب سے اگرچہ ان الزامات کی تردید کی گئی تھی ۔

تاہم رواں برس مئی میں ایک بار پھر محمد شامی کی اہلیہ نے شوہر کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا جب کہ حال ہی میں شامی کی ورلڈکپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد ایک انٹرویو کلپ میں ان کی اہلیہ کو ان کے گن گاتے دیکھا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredانگلش سدھار لو تو میں تم سے شادی کیلئے تیار ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 1 وکٹ کے نقصان پر 41 رنز
Next Article دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان نے کھیلوں میں‌ شکست کی ہیٹرک کرلی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ سےشکست کے بعد وومن…

January 16, 2023
دنیا

بینکاک میں اسکول بس حادثے کا شکار، 22 طلبہ 3 استادجھلس کر ہلاک

بینکاک (ویب ڈیسک): تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار ہونے والی اسکول بس میں 22 طلبہ اور 3 استاد جھلس…

October 3, 2024
پاکستان

کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کیس: ایس ایچ اواورڈاکٹر گرفتار

خیرپور (ویب ڈیسک): رانی پور میں 10 سال کی ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کیس میں لاپرواہی برتنے پر…

August 17, 2023
دنیا

چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 تاحال لاپتہ

شانگزی- چین (ویب ڈیسک): چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد…

August 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?