Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 1 وکٹ کے نقصان پر 41 رنز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 1 وکٹ کے نقصان پر 41 رنز
کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 1 وکٹ کے نقصان پر 41 رنز

Published November 10, 2023
Tags: Featured افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
Share
SHARE

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 41 رنز پر گرگئی۔

احمد آباد میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے کیاتاہم رحمان اللہ گرباز 9 ویں اوور میں 25 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان چھٹے جبکہ جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

TAGGED:Featuredافغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کابینہ میں اختلافات، وزیر اعلیٰ اور وزیرصحت کے ایک دوسرے پر الزامات
Next Article پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای…

June 11, 2024
دنیا

عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے خلاف یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام…

March 18, 2023
کھیل

ICC ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزیلینڈ کی پاکستان کو شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ…

January 25, 2023
پاکستان

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور…

August 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?