Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی

Published May 31, 2023
Tags: Featured شادی 2008 میں ہوئی تھی طلاق کا سرٹیفکیٹ جاری
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک) : مشہور فلم اسٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔اس سلسلے میں ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مؤثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔

یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ3 مہینے ثنا فخر اور ان کے سابق شوہر فخرامام کو متعدد دفعہ آمنے سامنے بٹھانے کی کوشش کی گئی لیکن صلح کروانے میں کامیابی نہ ہوئی ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ثنا فخر کو لاہور میں ایک گھر ان کے شوہر کی طرف سے دیا گیا تھا ۔

یونین کونسل نے قانون کے مطابق ثنافخرکی درخواست پر طلاق کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ثنا اور ماڈل فخر کی شادی 2008 میں ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredشادی 2008 میں ہوئی تھیطلاق کا سرٹیفکیٹ جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران ہی جلاؤ گھیراؤ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلےگا: وزیر داخلہ
Next Article آج ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ہوگی کمی یا اضافہ، جانیے!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ممبئی:بدترین بارشیں:بالی وڈ ستاروں کے بنگلوں سمیت ہزاروں گھر ڈوب گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): ممبئی میں ہونے والی بدترین بارشوں سے بالی وڈ اسٹارز کے پوش علاقوں میں واقع گھر بھی…

August 22, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو پہچاننےکا طریقہ ماہرین نےبتادیا

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ دور میں لوگوں کے لیے…

May 13, 2024
پاکستان

IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کے منصفانہ انداز…

March 11, 2023
کھیل

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے 21 واں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

March 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?