Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
کھیل

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

Published March 5, 2023
Tags: 180 رنز کا ہدف دیا تھا 2 وکٹوں سے کامیابی Featured
Share
SHARE

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے 21 واں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فتح کے لیے 180 رنز کا ہدف دیا تھا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔

میچ راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کا ٹاس ہوا تو اسے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتا۔ یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے یاسر خان اور ول سمید نے اوپننگ کی۔ گلیڈی ایٹرز کی پہلی وکٹ 3 کے مجموعی اسکور پر گرگئی۔ ول سمید فضل اللہ کی گیند پر صفر رن پر ایل بی ڈبلیو ہوکر پویلین لوٹ گئے۔

کوئٹہ کی جانب سے نجیب اللہ زردارن نے 59 اورمحمد نواز نے 52 رنز اسکور کیے، مجموعی طور پر گلیڈی ایٹرز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔

TAGGED:180 رنز کا ہدف دیا تھا2 وکٹوں سے کامیابیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری کیخلاف احتجاجی کیمپ،لوگ بڑی تعداد میں‌شریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔بلاول بھٹو…

June 25, 2024
دنیا

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر…

May 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیے

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے نامور پنجابی گلوکارہ کی مالی امداد کے لیے انہیں 25 لاکھ روپے…

July 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

اگلے پانچ سے پہلےمیری شادی اور 27 اکتوبر کو فلم ” تیجس” ریلیز ہوگی؛ کنگنا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ بھی دوسری لڑکیوں کی طرح اپنی شادی…

October 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?