Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایڈونچر کے شوقین،دنیا کےطویل ترین سفر کیلئے تیار ہوجائیں!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ایڈونچر کے شوقین،دنیا کےطویل ترین سفر کیلئے تیار ہوجائیں!
دلچسپ و عجیب

ایڈونچر کے شوقین،دنیا کےطویل ترین سفر کیلئے تیار ہوجائیں!

Published March 30, 2023
Tags: 7 اگست کو استنبول سے لندن Featured مسافر 22 ممالک کا سفر کریں گے
Share
SHARE

استنبول (ویب ڈیسک): اگر آپ ایڈونچر کے شوقین ہیں تو اچھی اور دلچسپ خبر یہ ہے کہ پہلی بار دنیا کا طویل ترین سیاحتی سفر ہونے جارہا ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاحتی کمپنی ایڈونچرز اوورلینڈ پروگرام کا جلد اعلان کرنے والی ہے جہاں مسافر دنیا کا طویل ترین سفر بس کے ذریعے کریں گے۔اس سفر کا آغاز اگست سے ہوگا جہاں 30 خوش قسمت مسافر 22 ممالک کا سفر کریں گے۔

یہ سفر ترکیہ سے شروع ہوکر بلقان، مشرقی یورپ، شمالی اور مغربی یورپی ممالک سے گزرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت پر اختتام پذیر ہوگا۔

دنیا کا طویل ترین سفر 56 دن اور 12 ہزار کلو میٹر پر محیط ہے۔

اس سفر کا حصہ بننے کے لیے 24 ہزار 300 ڈالرز یعنی تقریباً 68 لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے اداکرنا ہوں گے، اس پیکج میں 30 ناشتے اور ڈنر سمیت ہوٹل کا قیام شامل ہے۔

’خصوصی لگژری بس‘
جس بس میں مسافر سفر کریں گے وہ کوئی عام بس نہیں بلکہ لگژری بس ہوگی جس میں ہر طرح کی سہولیات میسر ہوں گی جس سے مسافروں کا طویل سفر آرام دہ ہوگا۔

یہ بس 7 اگست کو استنبول سے روانہ ہو کر یکم اکتوبر کو لندن پہنچے گی۔

کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ ’جن 22 ممالک کا سفر کیا جائے گا اس کی تمام تر تفصیلات اور جانچ پڑتال مکمل ہوچکی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ سفر بغیر کسی رکاوٹ کے طے ہو‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’محفوظ ماحول میں ایک بہترین تجربہ فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ہم دستاویزات، کاغذی کارروائی، ویزوں کی ذمہ داری لیتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مسافر اپنا سفر بھرپور طریقے سے انجوائے کرسکیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا سب سے طویل بس روٹ 6 ہزار 200 کلومیٹر تک محیط ہے، جو پیرو سے شروع ہوکر برازیل تک اختتام پذیر ہوتا ہے۔

TAGGED:7 اگست کو استنبول سے لندنFeaturedمسافر 22 ممالک کا سفر کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بائیں ہاتھ سےکام کرنیوالےخصوصی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں؛رپورٹ
Next Article بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی تو ورلڈکپ کیلیے انڈیا نہیں جائیںگے؛PCB
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
کھیل

ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے دوران احمدآباد میں ہونے والے میچز کے…

October 5, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے۔شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق…

October 23, 2024
کھیل

کراچی: PSL-8 کےتمام میچز معمول کے مطابق ہوںگے؛ پی سی بی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی میں گزشتہ روز پولیس آفس پر حملے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?