Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی تو ورلڈکپ کیلیے انڈیا نہیں جائیںگے؛PCB
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی تو ورلڈکپ کیلیے انڈیا نہیں جائیںگے؛PCB
کھیل

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی تو ورلڈکپ کیلیے انڈیا نہیں جائیںگے؛PCB

Published March 30, 2023
Tags: Featured پاکستان میچز بنگلہ دیش یا سری لنکا میں کھیلنا چاہتا ہے شیڈول 2023 کے ورلڈکپ میچز کی میزبانی
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز بنگلہ دیش یا سری لنکا میں کھیلنا چاہتا ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی (اے این آئی) کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاکپ کیلئے بھارتی بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی تو تو ہم ورلڈکپ کے میچز کے لیے ہندوستان نہیں جائیں گے البتہ ہم چاہتے ہیں کہ سری لنکا یا بنگلہ دیش ہمارے میچز کی میزبانی کریں۔

دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ میں پاکستان کے میچز بھارت کے علاوہ کسی اور ملک میں کرانے سے انکار کردیا ہے۔

قبل ازیں گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سی ای او اور اٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے جنرل مینجر وسیم خان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا ہندوستان میں شیڈول 2023 کے ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی۔

انٹرویو میں وسیم خان کے بیان کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ایک عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ انہیں پی سی بی کے سی ای او جیسا برتاؤ چھوڑ دینا چاہیے۔

TAGGED:Featuredپاکستان میچز بنگلہ دیش یا سری لنکا میں کھیلنا چاہتا ہےشیڈول 2023 کے ورلڈکپمیچز کی میزبانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایڈونچر کے شوقین،دنیا کےطویل ترین سفر کیلئے تیار ہوجائیں!
Next Article عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ہائے ری طرفداری:فلسطین پر بمباری اسرائیل کا حق اور فرض ہے؛ امریکی صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر فلسطین پر…

October 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام

نیو یارک (شوبز ڈیسک):ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور" شخص پر جنسی ہراسانی…

August 18, 2025
پاکستان

فرد جرم سے بچنے کے لیے شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (نجات نیوز): اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ایمبولینس پر…

January 6, 2023
India Poisoned Liquor
دنیا

بھارت: زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی جبکہ غیر مصدقہ…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?