Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص

Published February 28, 2023
Tags: Featured عالیہ بھٹ آر آر آر کے گانے ناچو ناچو پر رقص
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ’ناچو ناچو‘ پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by HT City (@htcity)

بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج مولی کی بلاک بسٹر آر آر آر میں عالیہ بھٹ نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔

عالیہ بھٹ کے مداح اداکارہ کی خود اعتمادی اور توانائی کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ عالیہ بھٹ کو دیکھو، صرف چار ماہ قبل اس خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا ہے اور اب یہ رقص کررہی ہے، اس کے مقابل کوئی نہیں آسکتا۔

واضح رہے کہ بلاک بسٹر فلم آر آر آر کو رواں برس 95 اکیڈمی ایوارڈز کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا اور اس فلم نے پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

TAGGED:Featuredعالیہ بھٹ آر آر آر کے گانےناچو ناچو پر رقص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی
Next Article ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز آج سے ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت:مارک شیٹ میں‌تاخیر، طالبعلم نے کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی

اندور ، بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں مارک شیٹ نہ دینے پر سابقہ…

February 22, 2023
پاکستانصحت

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال سہولیات کے فقدان کا شکار ہے اور اسپتال میں زیرعلاج…

April 21, 2024
دنیا

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے الزام عائد کیا ہےکہ یوکرین نے اس کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا جس…

September 29, 2023
پاکستان

موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان بدل لیا

(ویب ڈیسک): ڈسکہ: دو روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?