Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلم ’رئیس ‘کے تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا: ماہرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلم ’رئیس ‘کے تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا: ماہرہ
انٹرٹینمنٹ

فلم ’رئیس ‘کے تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا: ماہرہ

Published August 30, 2023
Tags: Featured شدید انزائٹی میں جانے لگی تھی فلم رئیس کے بعد ہونے والے تنازع نے مجھے توڑدیا تھا
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے’ مینیک ڈپریشن ‘ میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا سابق ماڈل اور فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کو دیا گیا پوڈکاسٹ انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ماہرہ نے 6 سے 7 برسوں سے شدید ڈپریشن اور انزائٹی میں مبتلا رہنے کا اعتراف کیا ہے۔انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے بتایا کہ فلم رئیس کے بعد ہونے والے تنازع نے مجھے توڑدیا تھا، فلم ’ رئیس‘ اور فلم ’ورنہ ‘ کی ریلیز ہونے کے بعد ہر چیز بہتر سمت جارہی تھی جب یہ تنازع کھڑا ہوگیا جس کے بعد دونوں ملکوں میں مجھے ٹرول کیا جانے لگا، میرے خلاف مستقل متنازع ٹوئٹس کی جانے لگیں اور مجھے دھمکی آمیز کالز موصول ہوئی تھیں، مجھ پر شدید تنقید کی جارہی تھی میرے لیے وہ وقت بہت مشکل تھا، مجھے ڈپریشن کے اٹیک آنے لگے تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ’ فلم کی ریلیز کے بعد اس تنازع کے سبب دونوں ملکوں کی میڈیا اسکرین پر میری وہ تصویر بار بار دکھائی جانے لگی، اس تمام معاملے نے مجھے اندر سے کہیں توڑ دیا تھا، میں شدید انزائٹی میں جانے لگی تھی ایک دن مجھے پینک اٹیک آیا اور میں بے ہوش ہوگئی جس کے بعد میں نے تھراپی کا فیصلہ کیا‘۔

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میں سو نہیں پاتی تھی میرے ہاتھ کانپا کرتے تھے لہٰذا میں نے سائیکاٹرسٹ کے پاس جانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد مجھے پتا چلا کہ میں مینک ڈپریشن کا شکار ہوں، میں نے ایک نہیں کئی سائیکاٹرسٹ سے رہنمائی کی ،اس وقت مجھے میری فرینڈز اور فیملی نے بہت سپورٹ کیا لیکن سب باہر کی سپورٹ تھی میں اندر سے اضطراب اور بے چینی کا شکار تھی۔

TAGGED:Featuredشدید انزائٹی میں جانے لگی تھیفلم رئیس کے بعد ہونے والے تنازع نے مجھے توڑدیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “اس دنیا میں‌ہم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں”: افریقی ملک گبون میں فوجی بغاوت،صدر نظر بند
Next Article KPK کے بعد لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 17 ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے

سجاول (ویب ڈیسک): بھارتی فورسز نے سمندر سے 15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا، پاکستان فشر فوک فورم نے پاکستانی…

August 25, 2025
پاکستانتازہ تریندنیا

پاکستانی سفارت خانے پر حملے آورمارے گئے؛ افغانستان کادعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے…

January 5, 2023
دنیا

شام پر باغیوں کا قبضہ: بشار الاسد کا فرار،طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات

دمشق (ویب ڈیسک): مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو…

December 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

عالمی درجہ حرارت میں اضافےکاخطرناک اثر، دنیابھرمیں‌نقل مکانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کروڑوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دے گا، کیونکہ ان…

May 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?