Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسکرپٹ دیکھ کرفلم ‘حیدر کا کوئی معاوضہ نہیں لیا: شاہد کپور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اسکرپٹ دیکھ کرفلم ‘حیدر کا کوئی معاوضہ نہیں لیا: شاہد کپور
انٹرٹینمنٹ

اسکرپٹ دیکھ کرفلم ‘حیدر کا کوئی معاوضہ نہیں لیا: شاہد کپور

Published September 27, 2023
Tags: Featured فلم کی کہانی اچھی ہونے کی وجہ سے میں نے بلا معاوضہ کام کیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے اسٹار شاہد کپور نے حال ہی میں اپنی بالی وڈ فلم ‘حیدر’ میں بلا معاوضہ کام کرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔بالی وڈ فلم’جب وی میٹ‘ سے شہرت پانے والے اداکار شاہد کپور 2014 میں بننے والی فلم ‘حیدر’ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں جس پر انھیں فلم فیئر میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔

بھارتی میڈیا کو حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شاہد کپور نے انکشاف کیا کہ میں نے فلم ‘حیدر ‘ میں کام کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں لیا کیونکہ فلم کے ڈائریکٹر وشال بھردواج کے پاس مجھے معاوضہ دینے کے پیسے نہیں تھے۔

اداکار نے بتایا کہ فلم کے ڈائریکٹر نے کہا تھاکہ’ اگر مجھے معاوضہ دینا پڑا تو فلم کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، انہیں لگتا تھا میں فلم میں کام کرنے پر راضی نہیں ہوگا لیکن فلم کی کہانی اچھی ہونے کی وجہ سے میں نے انہیں بلا معاوضہ کام کرنے کی حامی بھری۔

انٹرویو میں میزبان کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کسی اور پرجیکٹ پر بغیر معاوضہ کام کریں گے؟ جس پر شاہد کپور نے کہا کہ وہ صرف اسی وقت کیلئے تھا اور پھر ہنستے ہوئے یہ بھی کہا کہ ‘گھر بھی چلانا ہے’۔

TAGGED:Featuredفلم کی کہانی اچھی ہونے کی وجہ سے میں نے بلا معاوضہ کام کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق
Next Article سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں

بوگوت(ویب ڈیسک): کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے دورانِ پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت…

July 2, 2023
پاکستان

برطانوی جریدے میں شائع شدہ آرٹیکل عمران خان کی اپنی تحریر نہیں،جیل حکام

راولپنڈی(ویب ڈیسک): جیل حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی جریدے میں شائع ہونےو الا بانی چیئرمین پی ٹی آئی…

January 7, 2024
پاکستان

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

November 3, 2024
دلچسپ و عجیب

بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف

کراچی (ویب ڈیسک): بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں…

January 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?