Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یورپی یونین کے بعد برطانیہ نےبھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یورپی یونین کے بعد برطانیہ نےبھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی
پاکستانکاروبار

یورپی یونین کے بعد برطانیہ نےبھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی

Published July 16, 2025
Tags: Featured برطانوی ہائی کمیشن پابندیاں ختم پاکستانی ائیر لائنز
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔برطانوی ہائی کمیشن کا بتانا ہے کہ سیفٹی لسٹ سے اخراج آزاد اور تکنیکی عمل کے تحت ہوا۔

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ میں پاکستانی ائیر لائن سے سفر کی منتظر ہوں، پاکستان کے ساتھ فضائی رابطوں میں بہتری خاندانوں کے ملاپ میں مددے دے گی۔

یاد رہے کہ مئی 2020 میں کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش ہونے والے حادثے کے بعد اس وقت کے وزیر ہوا بازی نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ ہمارے ملک کے ایک تہائی کمرشل پائلٹس کے پاس بوگس ڈگریاں ہیں جس کے بعد جون 2020 میں برطانیہ اور یورپ کے لیے پاکستانی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

حکومت کی مسلسل کوششوں کے بعد گزشتہ برس نومبر میں یورپی یونین نے پاکستانی ائیر لائن کی یورپ کے لیے پروازوں پر سے پابندی اٹھا لی تھی تاہم اب برطانیہ نے بھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی ہے۔

TAGGED:Featuredبرطانوی ہائی کمیشنپابندیاں ختمپاکستانی ائیر لائنز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عراق کےکردستان ریجن میں آئل فیلڈز پر ڈرون حملے
Next Article بھارت: چلتی بس میں خاتون کے ہاں بچے کا جنم ، شوہر نے بچے کو بس سے نیچے پھینک دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس مرگیا، بن مانس کی عمر 26 سال تھی۔ڈائریکٹر کراچی…

August 14, 2023
پاکستان

صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا…

April 5, 2024
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر…

March 18, 2024
پاکستان

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمی

(ویب ڈیسک): لاہور: ملتان روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ…

June 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?