Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عراق کےکردستان ریجن میں آئل فیلڈز پر ڈرون حملے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عراق کےکردستان ریجن میں آئل فیلڈز پر ڈرون حملے
دنیا

عراق کےکردستان ریجن میں آئل فیلڈز پر ڈرون حملے

Published July 16, 2025
Tags: Featured سرسانگ آئل فیلڈز کونشانہ بنایا عراق میں امریکی اور نارویجن آئل گروپ کے زیر انتظام آئل فیلڈز پر حملے کرد صوبے دہوک
Share
SHARE

بغداد (ویب ڈیسک): عراق میں امریکی اور نارویجن آئل گروپ کے زیر انتظام آئل فیلڈز پر حملے کیے گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق کرد صوبے دہوک میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں امریکی کمپنی کے زیر انتظام سرسانگ آئل فیلڈز کونشانہ بنایاگیا۔

رپورٹ کے مطابق 2 ڈرونز کے ذریعے ضلع ذاخو میں واقع نارویجن آئل گروپ کے زیر انتظام چلنے والی پیش کبیر آئل فیلڈ پر بھی حملہ کیا گیا جب کہ اسی ضلع میں واقع ایک اور آئل فیلڈ کو بھی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق ڈرون حملوں میں آئل فیلڈز کی عمارت اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا تاہم حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملیں جب کہ اب تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

TAGGED:Featuredسرسانگ آئل فیلڈز کونشانہ بنایاعراق میں امریکی اور نارویجن آئل گروپ کے زیر انتظام آئل فیلڈز پر حملےکرد صوبے دہوک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ
Next Article یورپی یونین کے بعد برطانیہ نےبھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

میں خودکشی کروں تو ذمہ دار ہوںگے … بھارتی اداکارہ کا نوٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہندی، تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پائل گھوش نے انسٹاگرام پر مبینہ خودکشی نوٹ…

March 14, 2023
پاکستان

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیںگے، نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی؛ وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے…

November 22, 2024
پاکستانکاروبار

ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ پر پابندی کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے…

June 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

سنیتاسے مذہب تبدیلی سے متعلق سوالات: نادر نے معافی مانگ لی

کراچی (شوبز ڈیسک): یوٹیوبر نادر علی نے پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دورن اداکارہ سنیتا مارشل سے مذہب تبدیلی سے متعلق…

June 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?