Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی
دلچسپ و عجیب

اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی

Published May 16, 2023
Tags: Featured ماضی میں‌دریائے سندھ میں گھڑیال بڑے پیمانے پر پائے جاتے تھے یہ مچھلیاں کھاتا ہے؛ ماہرحیاتیات مہربان علی بروہی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): انیس سو پچاسی کے بعد پاکستان کے میٹھے پانی میں گھڑیال کی واپسی کی امید جاگ گئی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گھڑیال کیا ہے؟۔پاکستان کئی عرصے سے پانی کی شدید قلت کا سامنا کرتا چلا آرہا ہے، خاص طور پر بھارت کے زیر تسلط دریائے بیاس میں پانی کی آمد بھارت کے رحم وکرم پر ہوتی ہے۔بھارت نے حالیہ بارشوں کے باعث دریائے بیاس میں پانی چھوڑا ہے جس کے نتیجے میں گھڑیال نامی مگرمچھ کی پاکستان کے میٹھے پانیوں میں شاندار واپسی ہوئی ہے۔

ماہر حیاتیات مہربان علی بروہی کے مطابق قصورکے قریب ماہی گیروں کے جال میں گھڑیال پھنسنےکی اطلاعات ہیں۔

ماہرحیاتیات مہربان علی بروہی نے بتایا کہ گھڑیال مگرمچھ کی قسم سےتعلق رکھتا ہے یہ زندہ رہنےکےلیےمچھلیاں کھاتا ہے، یہ ایک ایسا آبی جاندار ہے جو دریا کے ماحولیاتی نظام کو متوازن رکھنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔

ماہر حیاتیات کے مطابق گھڑیال ممکنہ طور پر دریائے ستلج کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، تقریبا تین گھڑیال کے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ 1985 میں نارا کینال میں گھڑیال آخری باردیکھا گیا تھا۔

ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق ایک زمانے میں پاکستان میں دریائے سندھ اور اس سے منسلک ندیوں میں گھڑیال بڑے پیمانے پر پائے جاتے تھے، گھڑیال کے مسکن کی تباہی کی وجوہات میں غیرقانونی شکار، خوراک کی کمی سمیت دیگرعوامل شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredماضی میں‌دریائے سندھ میں گھڑیال بڑے پیمانے پر پائے جاتے تھےیہ مچھلیاں کھاتا ہے؛ ماہرحیاتیات مہربان علی بروہی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے
Next Article نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا جس پر مزید غور کیلئے…

May 9, 2023
پاکستان

قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا

سجاول (نجات نیوز): قومی عوامی تحریک کی جانب سے غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری ،نئے صوبے بنانے کے لیے…

January 5, 2023
کھیل

گپٹل چھاگیا،PSL-8 کی پہلی سنچری،کراچی کو 169رنزکا ہدف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز…

February 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ…

May 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?