Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا: کرینہ کپور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا: کرینہ کپور
انٹرٹینمنٹ

شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا: کرینہ کپور

Published September 17, 2023
Tags: Featured سیف علی خان کی عمر 53 برس جب کہ کرینہ 44 برس
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، رشتے میں عزت ہونی چاہیے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی عمر سے بڑے سیف علی خان سے شادی کے بعد سے اب تک سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے متعلق گفتگو کی۔

اداکارہ نے کہا ‘عمر کی کیا اہمیت ہے؟ سیف پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں، میں خوش ہوں کہ میں ان سے 10 سال چھوٹی ہوں، انہیں فکر مند ہونا چاہیے’۔

کرینہ کپور نے کہا کہ ‘کوئی نہیں کہے گا کہ وہ (سیف) 53 سال کے ہوگئے ہیں، عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ احترام اور محبت ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں’۔

اس کے علاوہ بالی وڈ اداکارہ نے سیف علی خان اور اپنے مختلف مذاہب کے معاملے پر بھی بات کی اور کہا کہ لوگ میرے اور سیف کے مختلف مذہب اور ہمارے درمیان عمر کے فرق پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ’سیف اور میرے درمیان سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی کمپنی سے لطف اندوز ہوتے ہیں، اس سے فرق کیوں پڑنا چاہیے کہ وہ کس عقیدے کو مانتا ہے یا ا ن کی عمر کیا ہے؟ یہ بحث کا موضوع نہیں ہونا چاہیے‘۔

واضح رہے کہ سیف اور کرینہ کپور کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، اداکار سیف علی خان کی عمر 53 برس جب کہ کرینہ 44 برس کی ہیں۔

جوڑے کے ہاں دو بچے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ہیں۔

اس سے قبل سیف نے 1991 میں اداکارہ امریتا سنگھ سے شادی کی تھی، امریتا سیف سے 13 سال بڑی تھیں، ان کے دو بچے اداکارہ سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان ہیں تاہم سیف اور امریتا سنگھ کے درمیان 2004 میں طلاق ہوگئی تھی۔

TAGGED:Featuredسیف علی خان کی عمر 53 برس جب کہ کرینہ 44 برس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
Next Article ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دنیا کے امیر ترین آدمی کےغریب ترین ہونے کا سفر

کراچی (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کافی عرصے بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد…

January 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

“سن آف سردار 2″کی شوٹنگ کیلئےبرطانیہ نےسنجے دت کاویزا مسترد کردیا، اداکار فلم سے آؤٹ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سجنے دت فلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد…

August 10, 2024
پاکستان

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے ہم اسلام آباد…

November 21, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پرمشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری

ایریزونا (ٹیک ڈیسک): کائنات کا بنایا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا دو ابعادی (ٹو ڈائمینشنل) نقشہ مزید…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?