Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Published May 16, 2024
Tags: Featured اسحاق ڈارنےکہا کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گردپناہ گاہیں ختم کرے، دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائینگے: وزیر داخلہ وزیر خارجہ نے کہاکہ سی پیک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کرداراداکیا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بیجنگ: پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔پریس کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چین اور پاکستان تزویراتی شراکت دار ہیں۔

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں، مسئلہ کشمیر پر چین کی مسلسل حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار
دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائینگے: وزیر داخلہ
چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک چین تعلقات علاقائی امن اورخوشحالی کے لیے نہایت اہمیت رکھتے ہیں،پاک چین دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین نے پاکستان کی علاقائی سالمیت، خود مختاری اور سلامتی پر حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، چین کے ساتھ ایم ایل ون، گوادربندرگاہ، کان کنی،آئی ٹی، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہواہے۔

وزیر خارجہ نے کہاکہ سی پیک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کرداراداکیا ہے، شاہراہ قراقرم دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات میں ریڑھ کی ہڈی کا کرداراداکررہی ہے۔

اسحاق ڈارنےکہا کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گردپناہ گاہیں ختم کرے، اسحاق ڈار نے چین کی قیادت کے ساتھ شانگلہ حملے پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اوریقین دلایا شانگلہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

TAGGED:Featuredاسحاق ڈارنےکہا کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گردپناہ گاہیں ختم کرے،دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائینگے: وزیر داخلہوزیر خارجہ نے کہاکہ سی پیک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کرداراداکیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان
Next Article ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی

نوابشاہ (ویب ڈیسک): نوابشاہ کے قریب دو مسافر بردار بسوں کی ٹکرکے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39…

June 25, 2023
پاکستان

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار…

December 12, 2024
کھیل

یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

گلگت (اسپورٹس ڈیسک): یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، ٹائٹل چیلنجر…

June 25, 2023
کھیل

ایشیا کپ سری لنکا منتقلی پر پاکستان کا ایونٹ کے بائیکاٹ کا عندیہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس سال ایشیا کپ کی سری…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?