Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی
پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

Published September 6, 2024
Tags: Featured ان کو گورنر ہاوس پر بھی بند کردوں کے پی ہاؤس پر بند کیا گورنر فیصل کریم کنڈی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس پر بند کیا، اب یہ چاہتے ہیں کہ میں ان کو گورنر ہاوس پر بھی بند کردوں۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد کے پی ہاؤس اور نتھیا گلی سے نکالا، اب مجھے مجبور کیا جا رہا ہے کہ اسے گورنر ہاؤس سے بھی نکالوں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ شکیل خان کو میں نے نہیں بلکہ بانی چیئرمین کی تشکیل کردہ کمیٹی نے نکالا ہے۔ کابینہ میں ردوبدل بھی بانی کے کہنے پر کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ سازش کرکے مجھے بلیک میل کر رہے ہیں ان کو سبق سکھاؤں گا۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ 8 ستمبر کو جلسہ ہو کر رہے گا، میں خود این او سی ہوں، بانی پی ٹی آئی کو واضح کیا ہے کہ اس بار کوئی بھی جلسے کو موخر کرنے کا پیغام بھیجے تو اس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

TAGGED:Featuredان کو گورنر ہاوس پر بھی بند کردوںکے پی ہاؤس پر بند کیاگورنر فیصل کریم کنڈیوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
Next Article برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کریگا، باضابطہ اعلان اتحادیوں کے اجلاس میں کریںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں گھر میں گھس کر تیزاب کا حملہ، 55 سالہ خاتون جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں…

January 6, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

گلوبل آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 0.04 فیصد سے بھی کم ہے،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ…

August 22, 2024
دنیا

بیلاروس کی کوششیں رنگ لے آئیں، ویگنر گروپ کا دستوں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم

ماسکو (ویب ڈیسک): بیلاروس کی باغی ویگنر گروپ اور روسی قیادت کےدرمیان مصالحت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔روسی خبرایجنسی کے…

June 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایکنک اجلاس:110 ارب کے منصوبےمنظور، کراچی کیلئے 18 ارب 80 کروڑمختص

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے…

August 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?