Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کریگا، باضابطہ اعلان اتحادیوں کے اجلاس میں کریںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کریگا، باضابطہ اعلان اتحادیوں کے اجلاس میں کریںگے
دنیا

برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کریگا، باضابطہ اعلان اتحادیوں کے اجلاس میں کریںگے

Published September 6, 2024
Tags: ‘لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل (ایل ایم ایم)’ Featured برطانیہ یوکرین کو 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گا کھیپ فرانسیسی دفاعی گروپ تھیلز نے تیار کی
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ یوکرین کو اپنے فضائی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گا۔برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ‘لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل (ایل ایم ایم)’ سسٹم کی پہلی کھیپ جو فرانسیسی دفاعی گروپ تھیلز نے تیار کی ہے، اس سال کے آخر تک روانہ کی جائے گی۔یوکرین کو 162 ملین پاؤنڈ (213 ملین ڈالر) کے پیکیج کا باضابطہ اعلان برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی آج جرمنی میں یوکرین کے مغربی اتحادیوں کے اجلاس میں کریں گے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ نیا عزم یوکرین کے فضائی دفاع کو ایک اہم فروغ دے گا اور ہماری نئی حکومت کے یوکرین کی حمایت بڑھانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

وزیر دفاع جان ہیلی کا کہنا تھا حالیہ دنوں میں ہم نے پولٹاوا اور لوویو پر روس کے اندھا دھند حملوں کی المناک قیمت دیکھی ہے، برطانوی ساختہ یہ نئے میزائل یوکرین کو اپنے عوام، بنیادی ڈھانچے اور علاقے کے دفاع میں مدد دیں گے۔

انہوں نے تصدیق کی کہ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق 300 ملین پاؤنڈ مالیت کا توپ خانے کا گولہ بارود بھی چند ماہ کے اندر یوکرین پہنچنا شروع ہو جائے گا۔

TAGGED:‘لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل (ایل ایم ایم)’Featuredبرطانیہ یوکرین کو 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گاکھیپ فرانسیسی دفاعی گروپ تھیلز نے تیار کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی
Next Article روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت…

September 11, 2023
پاکستانکاروبار

سونا ہوا پھر سے مہنگا:1200 روپے اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے

کراچی(ویب ڈیسک): ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…

July 11, 2024
کھیل

میلبرون: ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے،سرفراز کی جگہ رضوان کا انتخاب کیاہے ؛ شان مسعود

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے…

December 25, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?