Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان

علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا

Published September 19, 2024
Tags: Featured افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں، میں نے مثبت بات کی لیکن انہوں نےفائدہ اُٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ ایک آئینی عہدے پربیٹھا ہوں، آئین کےخلاف کام نہیں ہونے دوں گا لیکن اگر صوبےکے امن وترقی کے لیے کوئی بھی کام کرے گا تو اس کاساتھ دوں گا۔

گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ حکومتیں دوسری حکومتوں سے بات کرتی ہیں، وزیراعلیٰ کہہ رہے ہیں وہ دوسرے ملک سے بات کریں گے، علی امین وزیراعلیٰ کے پی نہیں بلکہ افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتےہیں۔

فیصل کریم نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ ملک دشمنی کا ایجنڈے لےکرپھرتے ہیں، اس قسم کے لوگوں کو جلسے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

TAGGED:Featuredافغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیںعلی امین گنڈاپور کے پی کے نہیںگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں جاتی وادی فسادات کی کوشش: زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش
Next Article قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے…

November 10, 2023
دنیا

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اس…

July 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
پاکستان

منصوبہ بندی و ترقی نےمعیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل

(ویب ڈیسک ):وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلئے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی…

September 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?