Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

Published March 25, 2024
Tags: Featured بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر تعلیمی خدمات پر سول ایوارڈ ستارہ امتیاز جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر امجد سراج میمن
Share
SHARE

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو حکومت پاکستان کی جانب سے طب میں جدت اورتعلیمی خدمات پر سول ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے سابق سنڈیکیٹ ممبر اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے رہنما وقار لغاری نے ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی اور انہیں خراج تحسین و سندھ کی روایت کے مطابق اجرک پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو صدر مملکت نے 14 اگست 2023 کو ستارہ امتیاز کے قومی اعزاز سے نوازنے کی منظوری دی تھی۔ سائنس کے میدان میں پاکستان کے لیے ان کی اہم خدمات تھیں۔جس کے بعد 23 مارچ 2024 کو یوم پاکستان کے موقع پر گورنر ہاس کراچی میں تقسیم اعزازات کی قومی تقریب میں ان کو ستارہ سے مزین کیا گیا۔ جس کے بعد وہ اپنے نام کے ساتھ باقاعدگی سے ستارہ امتیاز یا S.I لکھ سکتے ہیں۔

اس حوالے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری سمیت فیکلٹی، انتظامیہ اور دیگر احباب کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے اس قدم کو سراہا جا رہا ہے۔

اس موقع پر بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے سابق سنڈیکیٹ ممبر اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے رہنما وقار لغاری نے ڈاکٹر امجد سراج میمن کو مبارکباد دی اور انہیں گلدستہ و اجرک پیش کیا۔

TAGGED:Featuredبینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلرتعلیمی خدمات پر سول ایوارڈ ستارہ امتیازجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹیڈاکٹر امجد سراج میمن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سجاول: شہد کی مکھیوں کا گاؤں پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی
Next Article پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کی بنگلادیش کو 328 رنز کے بڑے مارجن سےشکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا

ٹیکساس- امریکا (ویب‌ڈیسک): سمندر متعدد پراسرار مخلوقات سے بھرے ہوتے ہیں جن میں بیشتر کی جھلک بھی انسانوں کو کبھی…

March 14, 2024
کھیل

اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا

(ویب ڈیسک ): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی…

September 29, 2024
دنیا

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

(ویب‌ڈیسک ):ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا…

June 23, 2024
پاکستان

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 نمائندوں کو…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?