Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: علی امین کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > علی امین کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
پاکستان

علی امین کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Published October 5, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمہ کی سماعت کی۔ متعدد مرتبہ عدالتی طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور حکم دیاکہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت پیش کیا جائے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 12 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹغیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیسگنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعات
Next Article یوٹیوب نےشارٹس کی مدت 3 منٹ تک بڑھادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلیں

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب…

April 14, 2024
پاکستان

سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری

سکرنڈ (ویب ڈیسک): تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئےجبکہ اس کی بیٹی سیریس ہے جس نے اپنے…

September 29, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائیگی: فضل الرحمان

(ویب ڈیسک): سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب…

June 26, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستانیو سنبھل جاؤ:IMF کی شرائط پر بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر اگلے مالی سال کے بجٹ میں 2…

June 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?