Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف
دلچسپ و عجیب

بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف

Published January 16, 2023
Tags: Featured ایک گمشدہ بلی کے لیے بولیویا کی حکومت تلاش
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں نجی پرواز کے دوران غائب ہوگئی۔ اب اس کی تلاش میں پولیس، فائرفائٹر، عام افراد اور جانوروں سے دور سے رابطہ کرنے والے ماہرین (سائیکک) بھی شامل ہوچکے ہیں۔

ٹیٹو نامی بلّے مالکن اینڈریا آئٹور نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو جانور کی تصویراور تفصیلات پوسٹ کرکے عوام سے مدد کی درخواست کی ہے۔ ان کے مطابق وہ کسی بھی صورت اس کی تلاش سے دستبردار نہیں ہوں گی۔

ٹیٹو سفید اور سرمئی رنگ کا ایک نوجوان بلّا ہے جو اپنی مالکن کے بہت لاڈلا بھی تھا۔ اس کی گمشدگی کے بعد بولیویا کے ایک وزیر نے جانوروں سے رابطہ کرنے والے سائیکِک ماہر سے بھی رابطہ کیا ہے۔ دوسری جانب سراغرساں، پولیس اور دیگر افراد اس کی تلاش کررہے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ ادارے ٹیٹو کی تلاش میں اب تک ناکام رہے ہیں اور 8 دسمبر سے غائب بلّے کا اب تک کوئی نشان نہیں مل سکا ہے۔ خاتون کے مطابق وہ ٹیٹو کے ساتھ ہوائی جہاز سے تاریجا سے سانتا کروز جارہی تھیں۔ طیارہ اترنے کے بعد بلی اچانک غائب ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے فضائی کمپنی بی او اے پر بھی تنقید کی ہے۔ اس کی مالکن نے کہا ہے کہ وہ ٹیٹو کی تلاش جاری رکھیں گی اور کبھی بھی اس سے دستبردار نہ ہوں گی۔

TAGGED:Featuredایک گمشدہ بلی کے لیےبولیویا کی حکومتتلاش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار
Next Article کراچی کے نتائج : پی پی پی سرفہرست ، جماعت کا احتجاج کااعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل

کراچی (ویب ڈیسک): رینجرز نے چند روز قبل اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رینجرز…

May 22, 2024
کھیل

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےباکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

بنکاک (اسپورٹس ڈیسک): سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےکمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور باکسنگ فائٹ جیت لی۔بنکاک میں منعقدہ…

August 31, 2023
پاکستانکاروبار

FBR نےبھی عوام پرنشتر داغ دیا:ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف…

July 23, 2024
دنیا

تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے

تل ابیب (ویب ڈیسک): حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر راکٹ حملے کیے گئے…

October 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?