Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الزامات پرتعجب ہے،بدسلوکی کیلیےکوئی برداشت نہیں؛دفتر خارجہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الزامات پرتعجب ہے،بدسلوکی کیلیےکوئی برداشت نہیں؛دفتر خارجہ
پاکستان

الزامات پرتعجب ہے،بدسلوکی کیلیےکوئی برداشت نہیں؛دفتر خارجہ

Published January 13, 2023
Tags: بھارتی خاتون نئی دہلی ہائی کمیشن نامناسب‘ سوالات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی ہائی کمیشن میں حکام کی جانب سے بھارتی خاتون سے مبینہ طور پر ’نامناسب‘ سوالات پوچھنے کے الزامات کو دیکھ رہے ہیں اور بدسلوکی کے لیے کوئی برداشت نہیں ہے۔

دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہم تمام ویزا اور قونصلر درخواست دہندگان کے ساتھ مناسب رویہ اور برتاؤ کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہمارے پورے سفارتی عملے کو سخت ہدایات ہیں کہ وہ خود کو پیشہ ورانہ طور پر برقرار رکھیں۔ تاہم ترجمان دفتر خارجہ نے پیش آنے والے مبینہ واقعہ اور جس طریقے سے معاملہ اٹھایا گیا اس پر تعجب کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی شکایات کو حل کرنے کے لیے کچھ سخت طریقہ کار موجود ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی نشریاتی ادارے ’انڈیا ٹو ڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی پروفیسر اور ڈپارٹمنٹ سربراہ نے الزام عائد کیا ہے کہ جب وہ ویزا اپلائی کرنے کے لیے پاکستانی ہائی کمشین گئیں تو وہاں ان سے اسٹاف نے کچھ نامناسب سوالات پوچھے ۔

رپورٹ کے مطابق خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ’اسٹاف نے مجھ سے پوچھا کہ شادی کب ہوئی، شادی کے بغیر کیسے رہتی ہوں اور جنسی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا کرتی ہوں۔‘خاتون نے کہا کہ موضوع تبدیل کرنے کی کوشش کے باوجود بھی حکام نے مسلسل ایسے سوالات پوچھنا جاری رکھے۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون پروفیسر لاہور کی ایک یونیورسٹی میں لیکچر دینے آرہی تھیں، تاہم انہوں نے بھارتی ناظم الامور ایس جے شنکر کو خط لکھ کر معاملہ اٹھانے کی درخواست کی ہے۔

TAGGED:بھارتی خاتوننئی دہلی ہائی کمیشننامناسب‘ سوالات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بزرگ شہریوں کی بائیو میٹرک کیلیےانگوٹھوں کے نشان کا مسئلہ حل
Next Article جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایم کیو ایم پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان میں…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی:دھند کا راج،حدنگاہ متاثر، درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے، دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہے۔ کراچی میں…

February 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی۔ذرائع کے مطابق…

June 30, 2024
پاکستان

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?