Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ
پاکستانصحت

پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

Published July 8, 2023
Tags: Featured پینل پر موجود پرائیویٹ اسپتالوں کا کلینیکل آڈٹ ہوگا
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): حکومت پنجاب نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق بلا ضرورت مختلف آپریشن کرنے والے اسپتالوں کا سراغ لگایا جائے گا۔

ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق نجی اسپتالوں کا آڈٹ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ذریعے کروایا جائے گا۔

صوبائی نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ صحت سہولت کارڈ کے پینل پر موجود پرائیویٹ اسپتالوں کا کلینیکل آڈٹ ہوگا۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے گزشتہ دنوں صحت کارڈ پر نجی اسپتالوں میں دل اور گائنی کے علاج پر پابندی عائد کردی تھی اور واضح کیا تھا کہ اب مریضوں کو علاج کا 30 فیصد از خود دینا ہو گا۔

TAGGED:Featuredپینل پر موجود پرائیویٹ اسپتالوں کا کلینیکل آڈٹ ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں
Next Article جاپان ایئرلائن میں‌سفر پر کپڑے فضائی کمپنی سے کرائے پرحاصل کریں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

صوابی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ…

November 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

میرے کیسز ختم کرو، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، ہمارا مینڈیٹ واپس کرو:مذاکرات کے لیےعمران خان نے3 شرائط رکھ دیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں۔اڈیالہ جیل…

July 13, 2024
دنیا

شمالی کوریاکازیرِسمندرہزارکلومیٹر مار کرنیوالے جوہری ڈرون کا تجربہ

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے نیچے جوہری صلاحیت کے حامل ڈرون کا تجربہ کیا…

April 8, 2023
دنیا

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ بند…

August 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?