Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم
کاروبار

سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم

Published January 31, 2023
Tags: Featured بڑی کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر گھٹ کر 1902 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 9 ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 1 ہزار 500 روپے کی سطح پرآگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 7716 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 201500 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 172754 روپے کی سطح پر آگئی۔

TAGGED:Featuredبڑی کمیبین الاقوامی مارکیٹ میںسونے کی فی تولہ قیمت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے
Next Article امریکہ کا روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے دینےسے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ایلون مسک کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک…

April 7, 2024
پاکستان

کراچی کے عوام کیلیے خوشخبری: “گرین لائن منصوبہ میں‌توسیع ستمبر2026 تک مکمل ہوگی، آخری اسٹاپ جامع کلاتھ ہوگا”

کراچی: ترجمان وفاقی حکومت برائے سندھ راجہ خلیق انصاری نے کہا ہے کہ عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ گرین…

October 20, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت سے تیار مواد پر اعتراضات: واٹر مارک لگانے کی یقین دہانی

واشنگٹن ڈی سی (ٹیک ڈیسک): امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصنوعی ذہانت کی…

July 22, 2023
دلچسپ و عجیب

بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف

کراچی (ویب ڈیسک): بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں…

January 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?