Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی
دنیا

رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی

Published March 14, 2024
Tags: Featured اسرائیلی فوج نے رفح میں اونرا کے اہلکار سمیت 5 فلسطینی شہید فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز جب کہ دوسرے علاقے میں خوراک لینے کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز میں پیش آیا جہاں اسرائیلی فوج نے بھیڑ پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونرا کے اہلکار سمیت 5 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔

اسی طرح رفح میں ہی ایک اور مقام پر خوراک کے لیے قطار بنائے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس میں 6 فلسطینی شہید اور 82 زخمی ہوگئے۔

یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل کی مسلسل بمباری کے باعث 23 لاکھ فلسطینی اپنے گھر بار چھوڑ کر رفح میں پناہ لینے پر مجبور ہیں جو خوراک اور روز مرہ کی بنیادی چیزوں کے لیے امدادی اداروں کے محتاج ہوکر رہ گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی بربریت سے یہ معصوم فلسطینی خواتین اور بچے بھی محفوظ نہیں۔ خوراک لینے کے لیے امدادی مراکز آنے والے نہتے شہریوں کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں 5 لاکھ 76 ہزار یعنی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ قحط کے دہانے پر ہیں جب کہ اسرائیلی فوج کی پابندیوں کے باعث خوراک اور امدادی سامان کی ترسیل کا عمل نہایت سست روی کا شکار ہے۔

جس پر پناہ گزین فلسطینیوں کو خوراک اور امداد ہیلی کاپٹرز کے ذریعے فضا سے ان کی چھتوں پر پھینک کر فراہم کیا جا رہا تھا۔ اس دوران امدادی سامان کا بھاری پیکٹ ایک خاندان پر گرنے سے 5 فلسطینی جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی فوج نے رفح میںاونرا کے اہلکار سمیت 5 فلسطینی شہیدفلسطینی پناہ گزینوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان
Next Article امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر…

December 24, 2023
پاکستان

سیاستدان، جرنیل زور لگا رہے ہیں مگر ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے…

September 30, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان، افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت ہوسکے گی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ان ٹولز کا…

September 11, 2024
دنیا

ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?