Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ کا روس سے رابطہ، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکہ کا روس سے رابطہ، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ
دنیا

امریکہ کا روس سے رابطہ، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ

Published April 2, 2023
Tags: Featured امریکی صحافی کی گرفتاری پر شدید تحفظات وال اسٹریٹ جرنل کے لیے کام کرنیوالا
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بلنکن نے روس میں امریکی صحافی کی گرفتاری پر شدید تحفظات کااظہارکیا اور صحافی کی فوری رہائی کامطالبہ کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ دونوں وزارئے خارجہ نے امریکا روس سفارتی مشن کے لیے سازگار ماحول بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھاکہ روسی وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں روس میں گرفتارامریکی صحافی سے متعلق بات چیت ہوئی۔

روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ امریکی صحافی کی قسمت کا فیصلہ عدالت کرے گی، امریکا کا صحافی کے کیس کو سیاسی رنگ دےکر ہلچل مچانا ناقابل قبول ہے۔

خیال رہے کہ روس نے وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو میں کام کرنے والے امریکی رپورٹر کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام میں جمعرات کو گرفتارکیا تھا۔

TAGGED:Featuredامریکی صحافی کی گرفتاری پر شدید تحفظاتوال اسٹریٹ جرنل کے لیے کام کرنیوالا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاند پرسوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرنےکیلیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت
Next Article سعودیہ اوراوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں 1.15ملین بیرل کمی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اور بنوں امن جرگے کےا رکان…

July 25, 2024
پاکستان

شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار کی گرفتاری معطل، SSP اور DC اسلام آباد پر فرد جرم عائد ہو گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

August 16, 2023
پاکستانکاروبار

مہنگائی کا طوفان: 29 غذائی چیزوں کی قیمتوں میں %17 اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران…

February 10, 2023
ویڈیوز

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

سینٹ لوئس (ویڈیو): امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?