Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودیہ اوراوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں 1.15ملین بیرل کمی کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سعودیہ اوراوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں 1.15ملین بیرل کمی کا اعلان
کاروبار

سعودیہ اوراوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں 1.15ملین بیرل کمی کا اعلان

Published April 2, 2023
Tags: Featured پانچ لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے کا اعلان عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہوجائے گا
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں کمی کا فیصلہ کیا۔

BREAKING: Saudi Arabia will cut oil production by 500,000 barrels a day from May to December in coordination with some other OPEC and non-OPEC countries https://t.co/nqcXB5MYOm

— Bloomberg (@business) April 2, 2023

سعودی خبررساں ایجنسی نے بتایا کہ سعودی عرب نے یکم مئی سے تیل کی پیداوار پانچ لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے کا اعلان کیا، سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل یومیہ کی کٹوتی سال کے آخر تک جاری رہے گی۔

اس کے علاوہ اویپک میں شامل متحدہ عرب امارات، کویت، عمان، عراق اور الجیریا نے بھی تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ طور پرکمی کا اعلان کیا۔

عراق نے 2 لاکھ 11 ہزار بیرل، امارات نے ایک لاکھ 44 ہزار بیرل، کویت نے ایک لاکھ 28 ہزار، الجیریا نے 48 ہزار اور عمان نے 40 ہزار بیرل یومیہ تیل کی پیداوار میں کمی کریں گے اور یہ کمی رواں سال کے آخر تک جاری رہے گی۔

All of the announced oil cuts today by OPEC and non-OPEC are 1.649 million bpd.

Russia 500k bpd
Saudi Arabia 500k
Iraq 211k
UAE 144k
Kuwait 128k
Kazakhstan 78k
Algeria 48k
Oman 40k pic.twitter.com/hNuE3h8BeN

— Wall Street Silver (@WallStreetSilv) April 2, 2023

اس کے علاوہ روسی ڈپٹی وزیراعظم نے بھی تیل کی پیداوار میں رواں سال کے آخر تک پانچ لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

سعودی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی اوپیک اور نان اوپیک ممبر ممالک سے مل کر کر رہے ہیں۔

OPEC+ surprises with voluntary cuts of 1.15m bpd starting in Mayhttps://t.co/WCi79yBcKr

— Nikkei Asia (@NikkeiAsia) April 2, 2023

دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی فیصلے سے عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہوجائے گا اور سعودی عرب کے فیصلے ریاض اور واشنگٹن کے تعلقات میں سرد مہری بڑھنے کا خدشہ ہے، یوکرین جنگ کے باعث پہلے ہی تیل کی عالمی قیمتیں بلند ہیں۔

TAGGED:Featuredپانچ لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے کا اعلانعالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہوجائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکہ کا روس سے رابطہ، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ
Next Article کورنگی الیاس گوٹھ میں آتشزدگی، درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’سوشل میڈیاپر نہ پابندی،نہ ہی انارکی پھیلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے’؛ احسن اقبال

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مکمل…

March 6, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا

اسپین (ٹیک‌ڈیسک): پرتگال اور اسپین کا آسمان چمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنی سے جگمگا اٹھا جسے دیکھنے والے…

May 22, 2024
پاکستان

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

(ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان…

November 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر…

December 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?