Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا
پاکستانکاروبار

“میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا

Published February 17, 2025
Tags: Featured اپنی تنخواہیں خود ہی 220 فیصد سے زیادہ بڑھالیں تنخواہوں میں اضافہ صرف وفاقی کابینہ کرسکتی ہے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین اور ممبران نے اپنی تنخواہیں خود ہی 220 فیصد سے زیادہ بڑھالیں۔ذرائع کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ کےلیے وفاقی کابینہ کی منظوری لازمی ہوتی ہے لیکن نیپرا اتھارٹی نے بغیر کسی منطوری کے تنخواہوں میں 20 سے 22 لاکھ روپے تک اضافہ کیا۔

ذرائع نے بتایاکہ تنخواہوں میں من مانا اضافہ ایڈہاک ریلیف اور ریگولیٹری الاؤنس کی مد میں کیا گیا اور اکتوبر 2023 کے نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن کےمطابق تنخواہ تمام مراعات 10لاکھ روپے تک بنتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین اور نیپرا ممبران تمام ایم پی ون میں شامل ہیں، چیئرمین نیپرا کی تنخواہ بڑھ کر 32 لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور نیپرا کے چاروں ممبران کی تنخواہیں بھی بڑھ کر29 لاکھ روپےتک ہوگئیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں توصیف ایچ فاروقی کا کہناتھاکہ میری ماہانہ تنخواہ سب کچھ شامل کرکے7 لاکھ 90 ہزارروپےتھی اور میں اگست 2023 تک چیئرمین نیپرا رہا۔

ان کا کہناتھاکہ میرے دور میں نیپرا ممبران کی تنخواہ 7لاکھ 40 ہزارروپےتھی، چیئرمین نیپرا،ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ صرف وفاقی کابینہ کرسکتی ہے۔

TAGGED:Featuredاپنی تنخواہیں خود ہی 220 فیصد سے زیادہ بڑھالیںتنخواہوں میں اضافہ صرف وفاقی کابینہ کرسکتی ہےنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’ہرصورت اپنے ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے‘، ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کردیا
Next Article امیتابھ بچن کے داماد پر دھوکہ دہی کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشیا کپ سری لنکا منتقلی پر پاکستان کا ایونٹ کے بائیکاٹ کا عندیہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس سال ایشیا کپ کی سری…

May 11, 2023
پاکستان

گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق

(ویب ڈیسک): گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے چوری کا الزام لگاکر محنت کش اور کمسن بچی کو مبینہ تشدد کانشانہ…

June 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: آٹے کابحران سنگین، لوگوں کا زرغون شاہراہ پر دھرنا

کوئٹہ (نجات نیوز): بلوچستان میں گندم کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جارہا ہے اور بحران کی…

January 10, 2023
کھیل

شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف دی اوول میں جاری پانچویں اور آخری…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?