Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہتھوڑا اور چھینی سےفریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بنانیوالا فنکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ہتھوڑا اور چھینی سےفریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بنانیوالا فنکار
دلچسپ و عجیب

ہتھوڑا اور چھینی سےفریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بنانیوالا فنکار

Published February 3, 2023
Tags: Featured ٹوٹے ہوئے شیشے کی لکیروں فریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بنانا ہتھوڑا اور چھینی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ کے گھر میں دیوار پر ٹنگے تصویروں یاپورٹریٹ کے فریم جب گر جاتے ہٰیں تو ان کا شیشہ ٹوٹ جاتا ہے . اس ٹوٹے ہوئے شیشے کی لکیروں سے عجیب عجیب شکلیں یا لہری ڈیزائن بن جاتے ہٰیں. لیکن دنیا میں‌ایک آرٹسٹ ایسا بھی ہے جو اس عمل کو بطور آرٹ ورک استعمال میں لاتا ہے.

کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیگو کا رہائشی اینڈریو اسکاٹ وہ آرٹسٹ ہے جو مختلف فریموں میں لگی تصویر کے حساب سے ہتھوڑا اور چھینی کی مدد سے تصوراتی آرٹ ورک تیار کرتا ہے.

وہ فریم کے شیشے پر چھینی رکھ کر ہتھوڑے سے اس انداز سے وار کرتا ہے کہ شیشے کے ٹوٹنے پر جو جھریاں بنتی ہیں‌وہ تصویر کے فنکارانہ عمل کا روپ دھار لیتی ہیں.

No finishing this with a paintbrush. This artist uses a hammer & chisel to complete his artwork. Very Cool pieces! Video credit: 🎥andrewscottart pic.twitter.com/2CBbwFvvzV

— H0W_THlNGS_W0RK (@HowThingsWork_) February 3, 2023

اینڈریو اسکاٹ اپنی اس مہارت کا اظہار صرف فریموں پر نہیں بلکہ شیشے کے درو دیوار اور ماربل و پرنٹیڈ‌ٹائلز پر بھی کرتا ہے .

TAGGED:Featuredٹوٹے ہوئے شیشے کی لکیروںفریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بناناہتھوڑا اور چھینی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان
Next Article ٹیکس چوری،کرپشن،مالی فراڈکرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تقدیس قرآن کے روز قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیل…

July 7, 2023
پاکستانکاروبار

صدر نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت عارف علوی…

February 23, 2023
دلچسپ و عجیب

اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی

کراچی (ویب ڈیسک): انیس سو پچاسی کے بعد پاکستان کے میٹھے پانی میں گھڑیال کی واپسی کی امید جاگ گئی…

May 16, 2023
پاکستانکاروبار

پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے

لاہور (ویب ڈیسک): پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے…

September 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?