Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان
پاکستان

سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان

Published February 3, 2023
Tags: Featured سانحہ پشاور سندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
Share
SHARE

پشاور(نیوز ڈیسک): سانحہ پشاورکے متاثرین کے لیے نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی اعلان کیا، صرف سندھ حکومت نے پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے المناک دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے 20 کروڑ روپے سے زائد کا اعلان کیا ہے۔

پشاور کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے اور زخمیوں کی مالی امداد کے لیے 55 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا، اسپتال میں پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، ان کی عیادت کی اور انہیں تسلی دی۔

Chief Minister #Sindh @MuradAliShahPPP visited Lady Reading Hospital, #Peshawar, inquired about the health of people injured in #PeshawarBlast & expressed his solidarity with the families of martyred & injured people. pic.twitter.com/NQQhD5BZRx

— Sindh Information Department (@sindhinfodepart) February 3, 2023

دپری کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔

سانحہ پشاور میں 100 سے زائد نمازی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ جس کے لیے سندھ حکومت مجموعی طور پر 20 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بطور امداد ادا کرے گی۔

TAGGED:Featuredسانحہ پشاورسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلانلیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہوزیراعلیٰ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورکا اینکر عمران ریاض کو رہا کرنے کا حکم
Next Article ہتھوڑا اور چھینی سےفریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بنانیوالا فنکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظورکر لیا۔پارلیمانی سیکرٹری…

July 14, 2023
پاکستان

نگران حکومت کی پالیسی: گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس…

September 9, 2023
پاکستان

کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس مرگیا، بن مانس کی عمر 26 سال تھی۔ڈائریکٹر کراچی…

August 14, 2023
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ،نئےصوبوں کیخلاف سندھ وپنجاب میں احتجاج: نئے صوبوں کی مہم دہشتگردی ہے؛ عوامی تحریک

کراچی (ویب ڈیسک): کارپوریٹ فارمنگ، نئے کینالز اور ڈیم، وسائل کی لوٹ مار، ڈاکو راج اور سندھ کی وحدت پر…

August 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?