ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں جو اپنے فن کے ٹکڑوں سے ہمیں حیران کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتے ہیں۔
پینٹنگ ایک ایسا فن ہے جو سینکڑوں سالوں سے رائج ہے اس نے قدیم، تاریخی دور کی یادوں اور ریکارڈ کو محفوظ رکھنے میں مدد کی ہے۔
ایسے ہی ایک آرٹ نے آج تمام لوگوں کوحیران کردیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے مصور خوبصورت قدرتی نظارے کو کینوس میں اُتارنے کی کوشش کررہا ہے۔
The colour matching skills 😮💨 Very talented artist 🎨 pic.twitter.com/GaP9WAYgeU
— H0W_THlNGS_W0RK (@HowThingsWork_) January 18, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پس منظر میں ایک سمندر نظر آرہا ہے کنارے پر کچھ درخت بھی موجود ہے اور ہو با ہو یہ ہی منظر کینوس پر بنایا گئے جو دیکھنے میں حقیقی قدرتی منظر سے جڑ گیا۔