Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمی
دنیا

حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمی

Published August 19, 2024
Tags: Featured اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئ زخمی اہلکاروں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): تل ابیب: اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صیہونی فوج کا ایک اہلکار مارا گیا جب کہ متعدد زخمی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ان کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت 45 سالہ چیف وارنٹ آفیسر محمود عماریہ کے نام سے ہوئی۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئے اسرائیلی فوجی کا تعلق ابٹن کے علاقے سے تھا اور وہ 300 ویں “بارم” ریجنل بریگیڈ میں تعینات تھا۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان سے دھماکا خیز مواد سے لدے 5 ڈرونز اسرائیل کی جانب داغے جن میں سے 3 کو آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سرزمین پر گرنے والے دو ڈرونز میں سے ایک فوجی کیمپ پر گرا جس میں ایک اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

زخمی اہلکاروں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

تاہم بیان میں زخمی اہلکاروں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ دوسری جانب آزاد ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تعداد 5 سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

ادھر حزب اللہ نے اسرائیلی سرزمین پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی شہید جانبازوں کے بدلے میں کی گئی۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئزخمی اہلکاروں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خان
Next Article سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس…

September 6, 2024
دنیا

شمالی چین میں منفی 53 ڈگری درجہ حرارت، ندیاں،نالے جم گئے

چین کے سب سے شمالی شہر موہے میں ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے اب تک سب سے کم ترین…

January 24, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن…

January 16, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت کی عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری،بجلی پر مزیدسرچارج لاگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک…

March 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?