Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیف جسٹس توہین مذہب کے کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کریں، طاہر اشرفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیف جسٹس توہین مذہب کے کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کریں، طاہر اشرفی
پاکستان

چیف جسٹس توہین مذہب کے کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کریں، طاہر اشرفی

Published June 23, 2024
Tags: Featured توہین قرآن کے جتنے بھی مقدمات ہیں چیف جسٹس ان کے فیصلے کریں۔
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک ): چیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ توہین قرآن کے جتنے بھی مقدمات ہیں چیف جسٹس ان کے فیصلے کریں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھوپ کی شدت کی وجہ سے حجاج کا انتقال ہوا، پرائیویٹ یا گورنمنٹ سیکٹر میں کسی حاجی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو نہ صرف اس کا ازالہ ہو گا بلکہ ایکشن بھی ہوگا، پاکستانی یا سعودی کمپنیوں کی کوتاہی سامنے آئی تو ان خلاف بھی ایکشن ہوگا۔

سوات واقعے پر انہوں نے کہا کہ خود ہی منصف خود ہی جلاد بننے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، یہ واقعات اسلام اور پاکستان کے نام پر دھبہ ہیں، توہین قرآن کے جتنے بھی مقدمات ہیں چیف جسٹس ان کے فیصلے کریں۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسی وی آئی پی کیسز کو ایک ہفتے کےلئے ایک جانب رکھیں، اور توہین مذہب کے کیسز کے اسپیڈی ٹرائل کریں، ہماری عدلیہ تین ماہ میں توہین رسالت کیسز کا فیصلہ کرے، ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں فیصلے ہوں۔

TAGGED:Featuredتوہین قرآن کے جتنے بھی مقدمات ہیں چیف جسٹس ان کے فیصلے کریں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ
Next Article کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 11 اہلکار ہلاک،10 زخمی، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد مارے گئے

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے…

April 5, 2024
پاکستانتازہ ترین

عدالتی حکم پر رقم مختص کی مگر اجراکا اختیارنہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے لیے…

April 17, 2023
پاکستانصحت

کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ…

January 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس؛ عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک جیل(ویب ڈیسک): سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?