Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حماس ارکان کی موجودگی کا بہانہ بناکر اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھرحملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حماس ارکان کی موجودگی کا بہانہ بناکر اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھرحملہ
دنیا

حماس ارکان کی موجودگی کا بہانہ بناکر اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھرحملہ

Published March 19, 2024
Tags: Featured ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ حماس ارکان کی موجودگی کا الزام حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز قابض اسرائیلی فوج
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): قابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج نے 20 مسلح فلسطینیوں کی موت کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی کئی گاڑیوں کونشانہ بنانے اور متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے چھاپہ مار کر اسپتال کو گھیرے میں لے لیا تھا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال پرگولہ باری کی، شدید فائرنگ کے نتیجے میں اسپتال کا عملہ شدید خوف وہراس میں مبتلا ہوگیا جبکہ بمباری سے متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے 11 لاکھ سے زیادہ افراد کو کھانے پینے کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، وسط مارچ سے مئی تک غزہ میں قحط کا شدید خطرہ ہے۔

اس حوالے سے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں قحط کے خطرے سے متعلق رپورٹ خطرناک فرد جرم ہے،غزہ میں قحط کے بڑھتے خطرے کو روکا جا سکتا ہے،اسرائیل پورے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی ممکن بنائے۔

TAGGED:Featuredایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہحماس ارکان کی موجودگی کا الزامحماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزقابض اسرائیلی فوج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم اورصدر نیب کی جیلیں گزارچکے ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب قوانین واپس لے: شاہد خاقان
Next Article جرمنی میں 17 سالہ نوجوان لیسی اسٹولی نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے

نندیال (ویب ڈیسک): بھارت میں شیر کے بچوں کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

March 7, 2023
پاکستانکاروبار

آج ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ہوگی کمی یا اضافہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے…

May 31, 2023
پاکستان

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی فوجی عدالتوں کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے عام شہریوں کے ملٹری عدالتوں میں…

June 20, 2023
پاکستان

کراچی: پکنک پر جانے والی بس الٹ گئی،7 افراد جاں بحق، خواتین اور بچے شامل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب تیز رفتاری کے باعث پکنک پر جانے والی بس الٹنے…

June 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?