Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی میں‌پھر ایک صحافی قتل: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی میں‌پھر ایک صحافی قتل: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پاکستان

گھوٹکی میں‌پھر ایک صحافی قتل: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Published October 8, 2025
Tags: Featured جروار روڈ مسو واہ پر فائرنگ چوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری
Share
SHARE

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق طفیل رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی، طفیل رند پر میر پور ماتھیلو کے علاقے جروار روڈ مسو واہ پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے طفیل رند جاں بحق ہو گئے، ان کے جسد خاکی کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپورماتھیلو منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گھوٹکی میں صحافی طفیل رند کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں پر حملے آزادی صحافت پر حملے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

یاد رہے کہ گذشتہ برس مئی 2024 میں‌بھی ایک صحافی نصراللہ گڈانی کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا .

TAGGED:Featuredجروار روڈ مسو واہ پر فائرنگچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھےطفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحقمیرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رئیلٹی شو ’’بگ باس سیزن12‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا
Next Article بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا

حیدرآباد: (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے پینے کے لیے اٹھائے جانے والے پانی میں 250 کے بجائے 720 ٹی ڈی…

March 30, 2024
کھیل

انضمام کو فوری استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی: عالیہ رشید

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیا اور کمیونیکیشن ڈائیریکٹر عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ابھی تک…

November 7, 2023
پاکستان

کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب

(ویب ڈیسک):اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے دیپالپور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی…

July 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں فلموں کیلئے سیکڑوں کروڑ کا بجٹ تو عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?