Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی
پاکستان

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

Published November 17, 2024
Tags: Featured اختلافات عہدوں کے تقسیم پر پاکستان تحریک انصاف ایسٹ پشاور سٹی کے سینئر نائب صدر عہدے سے استعفیٰ دے دیا نائب صدر عباس خان
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔

واضح رہے کہ پشاور سٹی کے سینئر نائب صدر ملک اسلم اور جنرل سیکرٹری تقدیر علی نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے، تقدیر علی نے اپنا استعفے کا باضابطہ اعلان ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔

ادھر سینئر نائب صدر ملک اسلم نے بھی ہاتھ سے لکھا اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو پیش کردیا۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پشاور سے مزید عہدیداروں کے استعفے آنے کا امکان ہے اور اختلافات عہدوں کے تقسیم پر سامنے آئے ہیں، مستعفی ہونے والے عہدیداروں کو منانے میں ضلعی قیادت مصروف ہے۔

TAGGED:Featuredاختلافات عہدوں کے تقسیم پرپاکستان تحریک انصاف ایسٹپشاور سٹی کے سینئر نائب صدرعہدے سے استعفیٰ دے دیانائب صدر عباس خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ریاست منی پور میں پھر ہنگامے پھوٹ پڑے، انٹرنیٹ سروس معطل، وزرا کے گھروں پر حملے
Next Article عالمی سطح پر خسرہ کے کیسز میں 20 فی صد اضافے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اپنی دلہن بیاہ لائے، آج دعوت ولیمہ کا…

February 10, 2023
دلچسپ و عجیب

لاعلاج افراد کے لیے لڑکے نےخیمہ لگالیا،لاکھوں ڈالر جمع

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں چندہ جمع کرنے کی غرض نے لڑکے نے 3 سال خیمے میں سو کر 8…

March 31, 2023
دنیا

اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے امریکا نے چین سےمدد مانگ لی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے فلسطین اور اسرائیل تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی…

October 15, 2023
دنیا

لیبیا کی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، ملک میں ہنگامے، وزیر خارجہ معطل

طرابلس (ویب ڈیسک): لیبیا کے حکومتی عہدیدار کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔برطانوی…

August 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?