Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند’:مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند’:مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب
پاکستانکاروبار

‘انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند’:مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب

Published March 14, 2024
Tags: Featured دوران سفر ایک ٹائر برسٹ سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرلیےگئے۔اس حوالے سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی سےگفتگو میں کہا کہ سرکاری گاڑی کے لیےگرانٹ طلب کرنا معمول کی بات ہے، ٹائروں کی تبدیلی کے لیے بھی مریم نواز کو قائل کرنا پڑا، ایک بار دوران سفر ایک ٹائر برسٹ بھی ہوچکا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ ٹائر اکتوبر 2022 میں آخری بار تبدیل ہوئے، اُس وقت بھی ان کی قیمت 2کروڑ 34 لاکھ روپے تھی، مخالفین کے پاس کہنےکو کچھ نہیں تو انہوں نے ٹائروں پر واویلا شروع کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق عظمٰی بخاری نےکہا کہ وہ صرف ایک دن کے لیے تھا، وہ بھی سکیورٹی معاملات میں روٹین کی تبدیلی کے لیےکیا گیا۔

TAGGED:Featuredدوران سفر ایک ٹائر برسٹسرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےمحکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلبوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا
Next Article واٹسن کو پاکستانی ٹیم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کوچ بنانیکی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی

صنعا- یمن (ویب ڈیسک): یمن پر اسرائیلی حملوں میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق…

August 30, 2025
کھیل

معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس

فلوریڈا (اسپورٹس ڈیسک): معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر…

July 25, 2025
پاکستان

ہمارے فوجی شہید ہو رہے،ان کو کوئی پرواہ نہیں،پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی…

June 11, 2024
پاکستان

احتجاجی لانگ مارچ ٹھٹہ سے بدین روانہ: دریائے سندھ پر نئے کینالوں کےمنصوبے کو مسترد کرتے ہیں؛ ایاز لطیف پلیجو

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کے نئے کینالوں سے متعلق منصوبے کے خلاف کراچی سے نکلنے والا ’دریائے سندھ بچاؤ…

October 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?