Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے

Published May 8, 2024
Tags: Featured ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف جدید ترین ٹیکنالوجیز سے لیس ٹیبلیٹ مختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں۔7 مئی کی شب کمپنی کی جانب سے نئے ٹیبلیٹس کو پیش کیا گیا۔یہ اکتوبر 2022 کے بعد متعارف کرائے گئے اولین آئی پیڈز ہیں۔آئی پیڈ پرو اس کمپنی کا سب سے مہنگا اور جدید ترین ٹیکنالوجیز سے لیس ٹیبلیٹ ہے جو 11 انچ اور 13 انچ ڈسپلے میں دستیاب ہوگا۔

کمپنی کے مطابق یہ اب تک کا سب سے پتلا ٹیبلیٹ ہے اور میجک کی بورڈ نامی نئے کیس کے ساتھ دستیاب ہوگا۔

ایپل نے بتایا کہ اس کیس کے ساتھ آئی پیڈ پرو کو استعمال کرنے سے ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ لیپ ٹاپ استعمال کر رہے ہیں۔

میجک کی بورڈ کو الگ سے خریدنا ہوگا جبکہ ٹیبلیٹ کے لیے ایک نئی ایپل پینسل پرو بھی متعارف کرائی گئی۔

ٹیبلیٹ کے لیے ایپل کی نئی ایم 4 چپ استعمال کی گئی ہے جسے کمپنی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے لیے طاقتور چپ قرار دیا ہے۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ آئی پیڈ پرو میں ایک نئے قسم کے ڈسپلے ٹینڈیم او ایل ای ڈی کو استعمال کیا گیا ہے۔

ایپل کے مطابق آئی پیڈ پرو پروفیشنل ویڈیو پروڈیوسرز کے لیے مددگار ثابت ہوگا جس کے لیے ایک نئی ایپ فائنل کٹ کیمرا تیار کی گئی ہے۔

آئی پیڈ ائیر میں 11 اور 13 انچ ڈسپلے میں دستیاب ہوگا اور اس کے اندر ایپل کی ایم 2 چپ ہے۔

یہ دونوں ٹیبلیٹس آئندہ ہفتے سے مختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

TAGGED:Featuredایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارفجدید ترین ٹیکنالوجیز سے لیس ٹیبلیٹمختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمر ایوب اور شبلی فراز نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا؛شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
Next Article سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

باقی ملک کا کیا ہوگا؟ : 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری…

November 27, 2024
کاروبار

ورلڈ بینک کا بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کی…

May 26, 2023
دنیا

شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”

کراچی (ویب ڈیسک): شہزادہ ہیری کی کتاب نے شاہی محل کی دیواروں کو ہلا ڈالا! باپ اور سوتیلی ماں کے…

January 7, 2023
پاکستان

ملک میں‌حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع…

October 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?