Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر
دنیا

امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر

Published September 27, 2024
Tags: Featured اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی امریکا کی دی ہوئی جرأت سے فلسطینی صدر محمود عباس
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی حمایت جاری رہے گی تو اسرائیلی حملے بھی جاری رہیں گے۔صدر محمود عباس نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک امریکا کا سلامتی کونسل میں تین بار غزہ میں جنگ بندی کیلئے لائی گئی قرارداد کو روکنا بے حد افسوسناک ہے۔

فسلطینی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو کی پشت پناہی میں آباد کاروں کے دہشتگرد گینگ فلسطینی زمینیوں پر قبضہ کر رہے ہیں، ہم کسی صورت فلسطینی سرزمین کو نہیں چھوڑیں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی برادری اسرائیل پر پابندیاں لگائے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھیاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیامریکا کی دی ہوئی جرأت سےفلسطینی صدر محمود عباس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی
Next Article اقوام متحدہ اجلاس:کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں ہمارے ہاتھ نہ پہنچ سکیں؛اسرائیل کی ایران کو دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں؛ نصیرالدین شاہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ فلموں نے اپنی بیکار کہانی…

February 19, 2024
پاکستانکاروبار

لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہی بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ایف آئی…

July 24, 2025
دنیاکاروبار

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ںٰیو یارک (ویب ڈیسک): دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم…

December 12, 2024
پاکستان

نیب کیس میں‌عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت قانون نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی…

November 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?